Home / 2020 / May / 05

Daily Archives: May 5, 2020

لاک ڈاﺅن کے باعث سعودی عرب میں نکاح کس طرح ہو رہے ہیں ؟جانئے

لاک ڈاون کے بعد سعودی عرب میں آن لائن نکاح کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام کے مطابق صرف ریاض شہر میں 542 آن لائن نکاح ہوئے۔ ان میں فریقین کو کسی عدالت یا سرکاری دفاتر میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں پڑی۔سعودی عرب کی وزارت انصاف کے مطابق 16 مارچ سے عدالتوں میں عملے کی حاضری معطل ہونے ...

Read More »

اگر آپ بھی یوٹیوب اور فیس بک سے پیسے کمانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے باعث گوگل اور فیس بک کے اشتہارات میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوٹیوبرز اور بلاگرز کی آمدن میں کمی آئی ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال بڑھا ہے لیکن اس سب کے باوجود اشتہارات میں کمی آئی ہے۔ گوگل اور فیس بک ...

Read More »

کورونا وائرس، پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید24 اموات،متاثرین کی تعداد 21 ہزار 500 سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 486 ہو گئی جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 21 ہزار 501 تک پہنچ گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کرگئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.