Home / 2020 / May / 03

Daily Archives: May 3, 2020

لاک ڈاؤن اورزکوٰۃ کا مصرف

گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن نے لوگوں کو اپنے گھروں میں قید کر رکھا ہے۔ اس حالت نے جہاں ایک طرف ہماری آزمائش کو بڑھا رکھا ہے، وہیں دوسری طرف ہمیں احتساب کرنے اور سدھارنے کا بھی موقع عنایت کیا ہے۔ ہمیشہ سے ہی اصول و ضوابط کی پاسداری ہمارے لئے بہتری کا سبب ہوتا ہے اور خلاف ...

Read More »

مولانا طارق جمیل کو معافی کیوں مانگنی پڑی؟

سہیل انجم کیا کوئی دعا متنازع ہو سکتی ہے اور کیا کسی کے دعا کرانے سے اتنا بڑا طوفان کھڑا ہو سکتا ہے کہ دعا کرانے والے کو لوگوں سے معافی مانگنی پڑ جائے۔ عموماً ایسا ہوتا نہیں ہے لیکن حال ہی میں ایسا ایک واقعہ ہوا ہے اور مملکت خداداد پاکستان میں ہوا ہے۔ ایک دعا کے خلاف اس ...

Read More »

پتنگ بازی کے چیمپئن اور عالمی ریکارڈ ہولڈر اعجاز الحق کی جاپانی بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت

پچھلے دنوں ناروے میں جاپانی سفارت خانے میں جاپان کے بادشاہ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پاکستانی پس منظر رکھنے والے نارویجن اعجازالحق نے بھی اپنی اہلیہ رفعت سلطانہ کے ساتھ شرکت کی۔اعجا ز الحق کو جاپانی سفارت خانہ میں ہر سال تقریبات میں مدعو کیا جاتا ہے۔اعجازالحق جاپانی سفا رت خانے میں متعدد بار جاپانی ...

Read More »

وہ جگہ جہاں دنیا میں سب سے زیادہ نجومی رہتے ہیں

یوں تو دنیا میں ہر جگہ نجومی پائے جاتے ہیں لیکن امریکہ کے ایک قصبے میں نجومیوں کی ایسی بہتات ہے کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دی مرر کے مطابق اس قصبے کا نام کیساڈیگا ہے جو امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ہے۔ یہاں 60سے زائد نجومی رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسے دنیا کا ...

Read More »

کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کر کے ڈاکٹر گھر پہنچی تو ایسا منظر کہ خوشی سے آنکھیں میں آنسو آگئے

دنیا بھر میں طبی عملہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پہلے محاذ پر لڑ رہا ہے اور جانوں کی قربانیاں بھی دے رہا ہے۔ مصیبت کے ان دنوں میں ہمت و حوصلے سے کورونا وائرس کے مریضوں کو زندگی کی طرف لوٹانے کی جدوجہد کرنے والے ان عظیم لوگوں تکریم دنیا کے ہر ملک میں دیدنی ہے۔ گزشتہ دنوں ...

Read More »

میں کبھی بھی ہوائی جہاز کا پانی نہیں پیتا‘ فضائی عملے کے رکن کا انکشاف، لیکن کیوں؟ وجہ جان کر آپ بھی کبھی نہیں پئیں گے

فضائی عملے کے ایک تجربہ کار رکن نے ہوائی جہازوں میں دستیاب پانی کے متعلق ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ کبھی بھی فضائی سفر کے دوران یہ پانی نہیں پئیں گے۔ دی مرر کے مطابق اس شخص کا نام جے رابرٹ ہے جو کئی دہائیوں کا فلائٹ اٹینڈنٹ کا تجربہ رکھتا ہے۔ اس نے انکشاف کیا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.