Home / 2020 / April / 23

Daily Archives: April 23, 2020

” باز نہ آئے تو تباہ کر دو “ ایک طرف کورونا وائرس، دوسری طرف امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کو سنگین دھمکی دیدی

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کی صورت میں ایرانی بوٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ” انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت کی ہے کہ اگر ایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا ...

Read More »

رمضان المبارک کے دوران نمازیں کہاں پر ادا کریں گے؟ مفتی منیب الرحمان نے واضح اعلان کر دیا

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے دوران میں اور مفتی تقی عثمانی گھر پر ہی نماز ادا کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ میں گھر پر ہی نماز ادا کررہا ہوں اور رمضان میں بھی یہی سلسلہ رہے گا، حکومت اور علما کے ...

Read More »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو گئی

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے فنڈ اکٹھا کرنے کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون شروع ہو چکی ہے جس میں لوگ ٹیلیفون کے ذریعے کورونا متاثرین کیلئے فنڈ میں پیسے دینے کا اعلان کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی تھون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.