Home / 2020 / April / 22

Daily Archives: April 22, 2020

کرونا وائرس کی اب تک 30اقسام دریافت، سائنسدانوں کے نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا

کوروناوائرس ایک ہی بیماری نہیں بلکہ خطے اور ماحول کے ساتھ ہیت میں تبدیلی اور ایج گروپ پر مختلف اثرات کی وجہ سے یہ مختلف بیماریوں میں بدلتا رہتا ہے سائنسدانوں کے اس نئے انکشاف نے دنیا کو چکرا دیا ہے اس وائرس کی اب تک30اقسام دریافت کی جاچکی ہیں۔ وائرس سے ایشیا کے مقابلے میں یورپ اور امریکا میں ...

Read More »

کورونا وائرس، اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلامی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس سے پیدا صورتحال سے مقابلے کیلیے پاکستان کومعاونت کی یقین دہانی کرادی۔اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان سمیت دیگررکن ممالک کو مختصر، درمیانے اور طویل عرصے میں وبائی اثرات سے محفوظ رکھنے اور بحالی کیلئے 2.3 ارب ڈالر کے اسٹرٹیجک رسپانس پیکیج کی منظوری دیدی ہے۔انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن کو تیل اورایل ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی رائے سے اختلاف ،امریکہ میں کورونا کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیا

امریکا میں کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے والے ادارے کے سربراہ کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کا کہنا تھا ملیریا کا مقابلہ کرنے والی دوا کورونا کے خلاف کارگر ہے جب کہ ڈاکٹر رک برائٹ نے کلوروکوئن سے متعلق صدر ٹرمپ کی رائے سے اختلاف کیا تھا۔امریکا میں کورونا ویکسین کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.