Home / 2020 / April / 20

Daily Archives: April 20, 2020

کروناوائرس اورجڑی بوٹیوں کی چائے کی اہمیت

حکیم احمد حسین اتحادی (گولڈمیڈلسٹ) وزارت صحت،حکومت پاکستان قدرت نے جڑی بوٹیوں میں شفا رکھی ہے۔ جڑی بوٹیاں مختلف خواص وفوائد کی حامل ہوتی ہیں۔آج پوری دنیاان دوائی پودوں سے بے حد فائدے حاصل کررہی ہے۔عالمی ادارہ صحت نے علاج کے لئے جڑی بوٹیوں کے اجزائے مؤثرہ نکال کراستعمال کرنے کی بجائے سالم بوٹیاں استعمال کرنے کی سفارش کی ہے۔دنیامیں ...

Read More »

کیا کسی نے کبھی ایسا سوچا تھا؟

رمضان المبارک: سہیل انجم کروناوائرس اور اس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون نے پوری دنیا کے معمولات تبدیل کر دیے ہیں۔ ”کروناپیریڈ“ سے قبل کی دنیا کچھ اور تھی آج کی کچھ اور ہے اور ”مابعد کروناپیریڈ“ کچھ اور ہو جائے گی۔ معمولات زندگی میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ لوگوں کے غور و فکر کا زاویہ بھی بدل گیا ...

Read More »

ماہرین تعلیم ہوم اسکولوں میں سماجی فرق سے پریشان

وبائی مرض کی وجہ سے ناروے کے تمام اسکولوں کے طلباء گھروں میں بیٹھ کر کمپیوٹر پر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔اس طرح انکا تعلمی نقصان کچھ حد تک کم ہو گیا ہے تاہم اوسلو میں محکمہء ایجوکیشن کی سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ والدین جو کہ مالی اور سماجی اعتبار سے بہتر ہیں اپنے بچوں کو گھر پر ...

Read More »

ہفتہ کے دن اوسلو میں لو ڈالن کے ٹرین ہال میں آگ لگ گئی

۔یہاں سے ٹرین کے پانچ ٹریک اوسلو شہر کے مختلف علاقوں میں جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوپہر بارہ بجے تک آگ بجھا دی گئی تھی۔تاہم آگ لگنے سے کسی کو کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس رپورٹ کے مابق سوا بارہ بجے آگ بجھانے والے عملے کو آگ لگنے کی اطلاع دی گئی۔عملہ نے فوری طور پر موقع پہ پہنچ ...

Read More »

ماہ اپریل کے اختتام میں حکومت کا نیا فیصلہ متوقع

ماہ اپریل کے اختتام پر نارویجن حکومت اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ آیا چھوٹی بڑی ثقافتی تقریبات منعقد کرنے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ہم اس ماہ کے آخر میں ٹھوس بنیادوں پر یہ فیصلہ کریں گے،اس بات کا اعلان جمعہ کی شام وزیر ثقافت عابد راجہ نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ وزیر ثقافت نے بتایا کہ ...

Read More »

” جتنی جلدی ہم یہ کام کر لیں کورونا وائرس مرجاتاہے “ ادویات ساز کمپنی ” گیٹز فارما“ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے حل بتا دیا

ادویات ساز معروف کمپنی ” گیٹز فارما “ کے منیجنگ ڈائریکٹر خالد محمود نے بتایا ہے کہ جتنی جلدی ٹیسٹنگ اور قرنطینہ کریں گے وائرس اتنی جلد مرجاتا ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے بتایا گیٹز فارما کے ایم ڈی خالد محمود نے کہا کہ پاکستان میں ٹیسٹنگ کم ہونے پر چین سمیت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.