Home / 2020 / April / 19

Daily Archives: April 19, 2020

کورونا وائرس کے ٹیسٹ اور روزے، متحدہ عرب امارات نے فتویٰ جاری کر دیا

متحدہ عرب امارات کی فتویٰ کونسل نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔ فتویٰ کونسل کا مزید کہنا ہے کہ مہلک وائرس کے ٹیسٹ کیلئے کاٹن کے ذریعے ناک سے نمونہ لیا جاتا ہے لہٰذا روزہ ٹوٹنے کے ڈر سے کورونا ٹیسٹ کرانے سے گریز نہ کیا جائے۔ خیال رہے کہ اس ...

Read More »

رمضان المبارک کی آمد آمد ، مئی میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ آئندہ ہفتے بادل چھائے رہنے، ٹھنڈی ہوائیں چلنے اور بارش ہونے کا امکان ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، تاہم ڈیرہ غازی خان میں تیز ہوا=ں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.