Home / 2020 / April / 15

Daily Archives: April 15, 2020

وہ دو لوگ جنہوں نے2018ءمیں ہی ووہان کی لیبارٹری سے وائرس لیک ہونے کے خطرے کی خبر دے دی تھی، انتہائی حیران کن انکشاف سامنے آگیا

  امریکہ کی طرف سے الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان میں واقع ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ نامی لیبارٹری سے کسی طرح لیک ہوااور شہر میں پھیلا۔ اب اس حوالے سے ایک اور تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 2018ءمیں چین میں تعینات امریکی سفیر اور سائنس ...

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے رہائی پانے والے قیدی نے باہر نکلتے ہی قتل کر ڈالا، واپس اندر ڈال دیا گیا

امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک قیدی کو جیل سے رہا کر دیا گیا لیکن اس بدبخت نے جیل سے نکلتے ہی ایک آدمی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور واپس دوبارہ جیل پہنچ گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس شخص کا نام جوزف ویلیمز ہے جو فلوریڈا کی ہلزبورو کاﺅنٹی جیل میں قید تھا۔ کورونا وائرس ...

Read More »

کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے ٹیسٹس اور ویکسین کی تیاری میں سائنسدانوں کو اتنی مشکل کیوں پیش آرہی ہے؟ سازشی تھیوریز پر یقین کرنے کی بجائے حقیقت جانئے

کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری کے حوالے سے کئی طرح کے سازشی نظریات گردش میں ہیں۔ آئے روز کہیں سے ہوائی اڑا دی جاتی ہے کہ کسی ملک نے ویکسین تیار کر لی ہے۔ اب سائنسدانوں نے دنیا کو حقیقت بتاتے ہوئے ان سازشی نظریات کا گلہ گھونٹ دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے ...

Read More »

چینی سائنسدانوں نے خنزیروں میں کورونا وائرس انجیکٹ کیا اور پھر اُنہیں دوسرے خنزیروں کو کھلا دیا، لیکن کیوں؟

کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے حوالے سے بار بار چین کے شہر ووہان میں واقع ’ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرالوجی‘ کا نام آرہا ہے۔ اس لیبارٹری میں کورونا وائرسز پر تجربات کیے جا رہے تھے اور الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس کسی طرح یہیں سے لیک ہو کر شہر میں لوگوں تک پہنچا۔ اس لیبارٹری میں کس ...

Read More »

لاک ڈاﺅن کے دوران اپنے صابن اور شیمپو سمیت دیگر اشیاءکو لمبے عرصے تک چلانے کے نسخے جانئے، پیسے بچائیں

دنیا کے کئی ممالک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن ہے۔ ایسے میں گھروں میں صابن اور شیمپو وغیرہ کی قلت ایک عام بات ہے۔ اب ایک ماہر نے کچھ ایسے مشورے دے دیئے ہیں کہ آپ ان اشیاءکو زیادہ عرصے تک چلا سکتے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہر نے بتایا ہے کہ اگر آپ کا ہینڈ ...

Read More »

کورونا وائرس سے متاثر امریکی شہریوں کے لیے امداد، امریکی صدر ٹرمپ نے بھی پاکستانی سیاستدانوں والا کام کردیا

پاکستان اور دیگر ممالک کی طرح امریکی حکومت نے بھی اپنے کورونا وائرس سے متاثر شہریوں کے لیے امداد کا اعلان کیا تھا لیکن صدر ٹرمپ نے پاکستانی سیاستدانوں کی طرح ایک ایسا حکم دے ڈالا کہ امداد تاخیر کا شکار ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق امریکی حکومت نے ہر امریکی شہری کو فی کس 1200ڈالر نقد امداد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.