Home / 2020 / April / 13

Daily Archives: April 13, 2020

کروناوائرس…احتیاط زندگی ہے

حکیم احمدحسین اتحادی۔گولڈمیڈلسٹ(وزارت صحت،حکومت پاکستان ) کروناوائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیرکے حوالے سے ایک بہترین معلوماتی تحریر کروناوائرس دنیامیں جان لیوا وباء بن چکاہے، یہ مرض ہرعمرکے افرادکوہورہاہے۔دمہ، دل،شوگراورکینسرکے مریض اس کازیادہ شکارہورہے ہیں۔شدیدانفیکشن میں یہ وائرس پھیپھڑوں کے علاوہ معدے،آنتوں،دل،گردے اورجگرکوبھی نقصان پہنچاتاہے۔آئیے، حفظ ماتقدم کے طورپر ان احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اوراپنی،اپنے خاندان اورپیاروں کی زندگی ...

Read More »

عظیم علمی اور روحانی شخصیت مولوی محمد حسینؒ المعروف جنوں والے

تحریر:احمدحسین اتحادی(عبدالحکیم سٹی) دنیا دار فنا ہے جو پیدا ہوا ہے اسے ایک نہ ایک دن رخت سفر باندھنا ہے و ہ جس حیثیت کا مالک اورجس قدربھی مقبول ومبروک ہووہ جانے کے لئے آیاہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جودنیاسے جانے کے باوجود اپنی یادیں ہمیشہ کے لئے چھوڑ جاتے ہیں یہ دل آویزی،یہ محبوبیت ان بندگان ...

Read More »

بیماریاں (کرونا، الرجی، ڈیمنشیا وغیرہ) اور لمبا سجدہ (سچی کہانی) *

Sajda Perveen: * یہ تحریر اب لکھ رہا ہوں ، کیونکہ شاید اس کی اب سب سے زیادہ ضرورت ہو لوگوں کو۔ اس کو شیئر کیجئے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ جان سکیں ۔ گذشتہ سال میری والدہ کی وفات ہوئی تو وہ پاکستان میں تھیں اور میں یورپ میں تھا ۔ والدہ نے اپنے سات بچوں کو پ… ...

Read More »

“کرونا وائرس کےمریضوں کو آب زم زم دیا جائے” امام کعبہ نے ہدایت کردی

امام کعبہ نے کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے آب زم زم کی تجویز دے دی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ کرونا سے متاثرہ افراد کی نفسیاتی اور جذباتی امداد کے لیے آب زم زم فراہم کیا جائے۔ انھوں نے اپنی تجویز میں کہا کہ ان تمام ہسپتالوں میں آب ...

Read More »

ایک اور غیرملکی ایئرلائن کو پاکستان آنے کی اجازت مل گئی

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کو خصوصی پرواز چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ہم نیوز کے مطابق فلائی دبئی کی پروازکل دبئی سے فیصل آبادکے درمیان چلائی جائے گی۔خصوصی پروازکے ذریعے دبئی میں پھنسے180 پاکستانیوں کوفیصل آباد لایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق واپسی پر اسی پرواز میں 11 اماراتی سفارت کاروں کو ...

Read More »

نشترہسپتال ملتان، مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا کی تصدیق

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایم ایس نشترہسپتال ڈاکٹر شاہد بخاری کے مطابق مزید 6 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد اب تک نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.