Home / 2020 / April / 12

Daily Archives: April 12, 2020

بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر والدہ خود پیزا شاپ پہنچ گئیں اور پھر وہ کام ہوگیا جس کی مالکان کو بھی شاید توقع نہ تھی

فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں خاتون نے بیٹے کو تنخواہ نہ دینے پر پیزا شاپ پر توڑ پھوڑ کی جبکہ ملازمین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ دنیا نیوز کے مطابق خاتون نے غصے میں آکر پیزا شاپ کے دورازے اور دیگر سامان بھی توڑ دیا۔ دکان کے ملازمین کی جانب سے مدد کیلئے پولیس کو بلایا ...

Read More »

کورونا وائرس، وزیر اعظم نے سمندر پار پاکستانیوں سے اپیل کردی

وزیر اعظم عمران خان نے مشکل کی اس گھڑی میں سمندر پار پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا ریلیف فنڈ میں اپنا حصہ ملائیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سمندر پارپاکستانی ہمیشہ سےپاکستان کیلئےقوت کاذریعہ ہیں۔اپنےان ہم وطنوں سے میری اپیل ہےکہ وقت کی پکارپرلبیک کہتے ہوئےکروناسےپھوٹنےوالےسنگین حالات میں پاکستان کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.