Home / 2020 / April / 10

Daily Archives: April 10, 2020

حق دوستی ادا ، چینی کمپنیوں نے پاکستان کے کورونا ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپے کا عطیہ کردیا

چینی کمپنیوں نے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے 50 لاکھ روپے کا عطیہ وزیراعظم سے ملاقات میں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چین کی دو کمپنیوں کے سربراہان نے ملاقات ہوئی کی، ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل افضل بھی شریک تھے، اس موقع پر چینی کمپنیوں نے کورونا ریلیف فنڈ کیلئے وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

قومی کرکٹرز تنخواہوں کمی کے لیے ہو جائیں تیا ر ،معروف کھلاڑی نے تمام کرکٹرز کو آگاہ کردیا

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر تمام کھلاڑیوں کو پے کٹ کے لیے ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے۔ویڈیو لنک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کہا کہ ابھی تو پی سی بی نے اپنا پالیسی بیان ...

Read More »

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر رونالڈینو کو جیل سے رہائی ملتے ہی کہاں بھیج دیا گیا؟ مداحوں کیلئے خبر آ گئی

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر رونالڈینو کو کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر جیل سے ہوٹل میں نظربند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فٹ بالر کو بھائی کے ہمراہ جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے کے جرم میں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد انہیں پیراگوئے کی جیل میں قید کر ...

Read More »

چین میں کورونا کے مزید42مریضوں کی تعداد، مقامی طورپر وائرس کتنے افراد میں منتقل ہوا؟ پریشان کن خبرآگئی

چین کے محکمہ صحت نے کہاہے کہ جمعرات کے روز چینی مین لینڈ پر نوول کرونا وائرس کے 42نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے 38درآمدی ہیں۔قومی صحت کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ مقامی سطح پر ترسیل کے 4نئے مریضوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جن میں سے 3صوبہ گوانگ تونگ اور ایک ...

Read More »

وزیراعظم کے حکم پر چینی افغانستان سمگل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر چینی افغانستان سمگل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز ہو گیا ۔چینی بحران میں ملوث عناصر کو بے نقاب کرنے کی جانب ایک اور قدم، برآمد کے نام پر چینی افغانستان سمگل کرنیوالوں سے متعلق وزیراعظم کے حکم پر انکوائری کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔نجی نیوز چینل سما کے مطابق چینی بحران کے پردہ ...

Read More »

سعودی فرمانروا شاہ سلمان ،ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر نے ایسی بات پر اتفاق کر لیا کہ ایرانی حکومت بھی پریشان ہو جائے گی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود ، روسی صدر ولادی میر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فون پر مشترکہ رابطے میں توانائی کی عالمی منڈیوں کے استحکام پر بات چیت ہوئی،مشترکہ بات چیت میں اوپیک پلس گروپ کے اجلاس کی روشنی میں حالیہ کوششوں کا جائزہ لیا گیا۔ اس کے علاوہ توانائی کی ...

Read More »

میڈیکل اور پولیس کے طلباء پر سے ذاتی آمدن کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ

نارویجن حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ان بین الاقوامی طلباء پر سے ذاتی آمدن کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ کام میں ذیادتی کے باعث ملازمت نہیں کر سکتے۔ایسے طلباء کے لیے حکومت نے وظائف جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر سب سے پہلے نارویجن روزنامہ آفتن پوستن نے لگائی۔ کورونا وائرس کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.