Home / 2020 / April / 08

Daily Archives: April 8, 2020

دبئی میں مقیم بھارتی شہری کو دینِ اسلام کی توہین مہنگی پڑگئی، بڑی سزا مل گئی

عرب امارات میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو سوشل میڈیا پر دینِ اسلام کی توہین پر نوکری سے فارغ کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ راکیش بی کیتو مارتھ ایک کمپنی میں ٹیم لیڈر کے طور پر کام کرتا تھا، جسے توہین مذہب پر نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے۔کمپنی کے سی ای او سٹیورٹ ہیریسن کے ...

Read More »

” اپریل کے آخر تک کورونا کا بہت دبائو اور ہسپتال میں ۔ ۔ ۔” وزیراعظم نے خبردار کردیا

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث اپریل کے آخر تک ہمارے اسپتالوں پر بہت دباؤ ہوگا۔ دورہ کوئٹہ کے موقع پر ایک تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا سے اکیلے کوئی نہیں لڑسکتا، کورونا سے اکیلے نہ وفاقی حکومت لڑسکتی ہے اور نہ صوبائی حکومت، پوری قوم کو مل کر اس کا ...

Read More »

کرونا وائرس سے عورتوں کی نسبت مرد کیوں زیادہ ہلاک ہورہے ہیں؟

لسلام علیکم کرونا وائرس کے حالیہ سے ایک اہم اور معلوماتی ویڈیو ارسال خدمت ہے اسے اپنے آن لائن جریدہ میں شامل کرکے مشکور فرمائیں کرونا وائرس سے عورتوں کی نسبت مرد کیوں زیادہ ہلاک ہورہے ہیں؟ وجوہات جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے۔

Read More »

دیوارِ مہربانی سے نیکی کی ٹوکری!

(شیخ خالد زاہد) اللہ نے کائنات خوبصورت بنائی ، اور اس کائنات کو خوبصورت لوگوں سے مزین کیاجنہیں ناصرف خوبصورت نین نقوش دیئے بلکہ خوبصورت ترین دل بھی دئیے یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے دم سے اللہ کریم نے کائنات کو سجائے رکھا ہے ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خوبصورتی کا حقیقی تعلق نیکی کرنے والوں ...

Read More »

رومانیہ سے موسمی محنت کشوں کے پہلے گروپ کی ناروے آمد

سوموار کے روز ناروے کے تھورپ ائیرپورٹ پر موسم سرماء میں کام کرنے والے محنت کشوں کی پہلی کھیپ لے کر ہوائی جہاز لینڈ ہوا۔اس پرواز میں آنے والے تمام مسافروں کی چیکنگ کے لیے محکمہء صحت،کسٹم بارڈر پولیس اور ائیرپورٹ کا عملہ موجود تھا۔ محنت کشوں کی پواز میں نوے افراد میں سے پانچ افاراد کو ورک پرمٹ نہ ...

Read More »

ایسٹر کی چھٹیوں میں عوام پر نظر رکھی جائے گی

ایک حکومتی اعلان ے مطابق موجودہ وباء کے تدارق کے سلسلے میں عوام پر نظر رکھی جائے گی کہ وہ ایسٹر کی چھٹیوں میں کہاں کہاں جاتے ہیں۔اگر کوئی شخص ہجوم والی جگہ پر جائے گا اسے فوری طور پر موبائل کے ذریعے پیغام بھیج کر خبر دار کیا جائے گا۔ مقامی کاؤنٹیز نے کہا ہے کہ وہ ایسٹر کی ...

Read More »

ایسٹر کی چھٹیوں میں کیا کریں اور کیا نہ کریں

نارویجن وزیر انصاف نے ایک پریس کانفرنس میں عوام سے کہا ہے کہ اس مرتبہ ایسٹر کے موقع پر ملنے والی عمعمی رعایات نہیں ملیں گی۔ جبکہ مقامی کاؤنٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ کسی بھی مقام پر پانچ سے ذیادہ افراد اکٹے نہ ہوں۔جبکہ تمام افراد ایک دوسرے سے دو میٹر تک کا فاصلہ رکھیں۔ ا سکے ...

Read More »

بین القوامی طلباء کو انکے وطن واپس بھیجا جائے گا

ناروے میں طلباء تنظیم کی جانب سے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ناروے میں پڑھائی کی غرض سے مقیم چھ سو پینتیس طلباء کو انکے وطن واپس روانہ کر دیا جائے گا۔اسکی وجہ یہ ہے کہ ان طلباء کے پاس ملازمت نہیں ہے اور یہ طلباء ناروے کے فلاحی فنڈ سے اپنے اخراجات نہیں حاصل کر سکتے۔ وہ طلباء ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.