Home / 2020 / April / 04

Daily Archives: April 4, 2020

تازہ ترین ” چینی بحران میں عوام کو 97 ارب روپے کا چونا لگا” ایسا دعویٰ منظر عام پر کہ اس تبدیلی پر پاکستانیوں کے واقعی آنسو نکل آئے کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے یہ ہزاروں قبریں کس ملک میں تیار کی گئی ہیں؟ جان کر روح کانپ اٹھے

جنوبی امریکہ کے سب سے بڑے ملک برازیل میں حکام نے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے لوگوں کی تدفین کیلئے لاتعداد قبریں تیار کرلی ہیں۔ رشیا ٹوڈے کی جانب سےشیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے بڑی تعداد میں قبریں تیار کی جاچکی ہیں۔ حکام نے کسی بھی ناگہانی صورتحال سے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم کورونا کے باعث جان کی بازی ہار گئے

افریقی عرب ملک لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ 2011 میں آنے والی عرب بہار کے بعد محمود جبریل لیبیا کے پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے تھے۔ وہ اس وقت نیشنل فورسز الائنسز کے سربراہ تھے اور مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مقیم تھے۔ محمود جبریل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں ...

Read More »

چڑیا گھر میں موجود شیر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

دنیا میں کورونا وائرس کے سبب12 لاکھ سے زائد انسان متاثر ہو چکے ہیں اور اب ٹائیگرمیں بھی اس کی تشخیص ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.