Home / 2020 / April / 03

Daily Archives: April 3, 2020

دنیا کے وہ ممالک جہاں کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں ہے

دنیاکے زیادہ ترممالک میں کورونا وائرس قیمتی جانیں نگلنے میں مصروف ہے تاہم دنیا میں کچھ ایسے بھی ممالک ہیں جہاں ابھی تک ایک بھی کورونا وائرس کا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ بی بی سی کے مطابق دنیاکے 18 ایسے ملک ہیں جہاں ایک بھی مریض کا اندراج نہیں ہوا ہے جن میں شمالی کوریا، ٹونگا اور سمویا شامل ہیں۔ ...

Read More »

کورونا وائرس کے وار ، پاکستان میں کتنے لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ ہے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان میں ایک کروڑ پچاسی لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ ہیومن رائٹس کے ادارے نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ نچلے طبقے کی مدد کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے ...

Read More »

تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا گیا ،اس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ایک سال تک ذرائع آمدنی کا سوال نہیں ہو گا ،وزیراعظم نے تعمیراتی شعبے کے لیے مراعاتی پیکج کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ترقیاتی منصوبوں کے تحت تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دے دیا ۔ان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی شعبے کو انڈسٹری کا درجہ دے رہے ہیں اور اس حوالے سے کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ بنا رہے ہیں جو ملک بھر میں کنسٹرکشن کو پرموٹ کرے گا ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.