Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستانی ڈراموں کی معروف ترین اداکارہ کو کینسر ہو گیا

پاکستانی ڈراموں کی معروف ترین اداکارہ کو کینسر ہو گیا

پاکستانی ڈراموں کی معروف ترین اداکارہ کو کینسر ہو گیا

 

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھے کینسر کی تصدیق ہوئی میرے علاج کو 4 دن گزر چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ان میں چھاتی کے سرطان کی پہلی اسٹیج ہے، ساتھ ہی نادیہ جمیل نے تمام تر خواتین کو سیلف چیک کرنے پر بھی زور دیا۔نادیہ جمیل نے کہا کہ اپنی صحت کو کبھی بھی نظر انداز نہ کریں، اب میں اپنی سرجری کی تاریخ کا انتظار کر رہی ہوں اور میں بہت مثبت محسوس کر رہی ہوں۔

 

Check Also

چار پولش فضائی مسافر دھمکی آمیز رویہ کی وجہ سے گرفتار

لندن سے ناروے کے شہر استوانگر کے ائیرپورٹ سولا جانے والی نارویجن پرواز میں چار ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: