Home / 2020 / April / 02

Daily Archives: April 2, 2020

انسانیت کی خاطر بڑا قدم، 90 سالہ خاتون نے جان دیکر نوجوان کی زندگی بچا لی

انسانیت کی سب سے بڑی مثال یورپی ملک بلجیم میں سامنے آئی جہاں پر ایک 90 سالہ خاتون نے نوجوان کی جان بچانے کی خاطر اپنا وینٹی لیٹر اُسے دیدیا اور خود زندگی کی بازی ہار گئی۔ تفصیلات کے مطابق جان لیوا کورونا وائرس کے سبب بستر مرگ پر موجود ضعیف خاتون نے وینٹی لیٹر نوجوان کو دے کر انسانی ...

Read More »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے یہ کام کیاجائے،پاکستان نے تجویز دے دی،سارک کی جانب سے بھرپور حمایت

پاکستان نے کورونا وائرس سے مشترکہ طور پر نمٹنے کیلئے اقدامات کرنے کے حوالے سے سارک کے وزرائے صحت کی خصوصی کانفرنس کی تجویز دی ہے جس کی سارک نے بھرپور حمایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور سارک کے سیکرٹری جنرل کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے جس میں دونوں نے کورونا وائرس ...

Read More »

پاکستانی ڈراموں کی معروف ترین اداکارہ کو کینسر ہو گیا

  پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ نادیہ جمیل کینسر کے عارضے میں مبتلا ہوگئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ جمیل نے ٹوئٹر کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ ان کو کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’گزشتہ ہفتے مجھے کینسر کی تصدیق ہوئی میرے علاج کو 4 دن گزر چکے ہیں۔انہوں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.