Home / 2020 / April / 01

Daily Archives: April 1, 2020

پاکستان کی وہ بڑی یونیورسٹی جس نے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے ابتک کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کر لی

ڈاؤ  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہاہے کورونا ایمرجنسی کے باعث ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت بڑھاتے ہوئے اسے ایک ہزار روزانہ تک لے جایا جارہا ہے،کل جمعہ کے روز  سے مشین اور کٹس آنے کے بعد ہم اپنی کورونا ٹیسٹنگ کی صلاحیت ایک ہزار روزانہ کرلیں گے جبکہ کل ہی ڈاؤ  اسپتال ...

Read More »

اب غلطی کی گنجائش نہیں ،اٹلی کی حکومت نے مکمل شٹ ڈاؤن کا اعلان کر دی

اٹلی میں سخت اقدامات کےمثبت نتائج آناشروع ہوگئے،دوسری طرف  اطالوی حکومت نے13 اپریل تک مکمل شٹ ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا، اطالوی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے، عوام آئندہ ہفتے اچھی خبرسنیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں، دنیا میں کرونا ...

Read More »

کورونا وائرس، پاکستان کے لیے 200 ملین ڈالر امداد منظور، خوشخبری آگئی

عالمی بنک نے کورونا وبا پرقابو پانے کے لیے پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظور ی دیدی ہے۔پاکستان کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری عالمی بنکت کے ایگزیکٹو بورڈ نے دی ہے۔عالمی بینک کی رقم ہیلتھ کررا نظام کو بہتر بنانے اور کورونا سے سماجی اور اقتصادی اثرات کم کرنے کے لیے استعمال کی جا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.