Home / 2020 / April

Monthly Archives: April 2020

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم،امریکہ بھی میدان میں آگیا ،مودی سرکار کو دنیا میں بے نقاب کردیا

امریکہ نے بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی سالانہ رپورٹ میں بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ممالک کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔امریکی کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق 2019 کی رپورٹ میں بھارت مذہبی آزادی کے نقشے میں تیزی سے نیچے آیا۔امریکی کمیشن ...

Read More »

اقلیتوں پر ظلم: امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

    امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی (یو ایس سی آئی آر ایف) نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔ مذہبی آزادی سے متعلق امریکا کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت 2019 میں مذہبی آزادی کے لیے ...

Read More »

‘وہ ایک طاقتورروح تھی’عرفان خان کا انتقال ،اہلخانہ نے دکھ بھرا تصدیقی بیان جاری کردیا

بھارتی اداکار عرفان خان اب اس دنیا میں نہیں رہے۔آج ان کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے باضابطہ بیان جاری کردیاہے۔ اہلخانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتہائی غم کے ساتھ وہ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ مختصر بات کرنے والے ، خاموش مگرباکمال تاثرات ظاہر کرنے والے اورگہری آنکھوں ...

Read More »

“میرا مقصد یہ تھا کہ ۔۔۔”مولانا طارق جمیل نے اپنے بیان کی وضاحت کردی

مولانا طارق جمیل نے اپنےبیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصدکسی کی دل آزاری نہیں تھا بلکہ انہوں نے اللہ پاک کا قرب حاصل کرنے کیلئے یاددہانی کرائی تھی۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ حال ہی میں ان کی جانب سے دیے گئے بیان کا مقصد یہ تھا کہ ہم آج ...

Read More »

“کم جونگ ان اس چیز سے بچنے کیلئے چھپ رہے ہیں” جنوبی کوریا نے نیا امکان ظاہر کردیا

15اپریل سے لاپتہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے حوالے سے ان کے ہمسائیہ ملک جنوبی کوریا نے ایک نئے امکان کااظہارکیاہے۔ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شاید کم جونگ ان کوروانا وائرس سے بچنے کیلئے منظر عام سے غائب ہیں۔ شمالی کوریا کے معاملات کے جنوبی کوریائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ممکن ہے کہ ...

Read More »

وہ وقت جب اداکارہ عائزہ خان اپنے شوہر سمیت حج کرنے گئیں تو عرفات میں ان کے خیمے بھی اکھڑ گئے کیونکہ ۔ ۔ ۔

اداکارہ عائزہ خان نے شوبز چھوڑنے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ شوبز چھوڑنا یا نہ چھوڑنا یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے، لوگ محبت کرتے ہیں، شوہر کیساتھ حج پر گئیں تو بارش کی وجہ سے عرفات میں ٰخیمے بھی اکھڑگئے تاہم ادھر ادھر ہونیوالا ان کا سارا سامان ایک اور خاتون نے سنبھال رکھا تھا۔ ...

Read More »

کورونا وائرس: کووِڈ 19 کے علاج کے لیے ویکسین کب تک بن جائے گی؟

دنیا بھرمیں پھیلے کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے تمام بڑے اور چھوٹے ممالک اپنے اپنے طور پر اقدامات کررہے ہیں ۔ عالمی ادارہ صحت کی زیر نگرانی ترقی یافتہ ممالک مختلف ویکسینز اور ادویات تیار کررہے ہیں تاکہ کورونا وائرس پر جلد سے جد قابو پایا جا سکے۔ یہ ادویات کب تک بنیں گی اس بارے حتمی طور پر ...

Read More »

امریکہ کی اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی

بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے کا انضمام تسلیم کرنےکی یقین دہانی کرا دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے علاقوں کی اسرائیل میں انضمام کی حمایت کو تیار ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کی نئی حکومت اس سے متعلق فلسطین سے بات کرے۔ ...

Read More »

پاکستان میں کرونا کی وجہ سے شرع اموات انتہائی کم ہو گئ ہیں. کیسے؟

Shahzad Basra: پہلے تو 18 /20 جنازے روزانہ آجاتے تھے اب تعداد 5/6 سے آگے نہیں جارہی قبرستان کے باہر پھول بیچنے والا بولا ہیں؟ ؟ یہ کیسے ؟ اس نے جواب دیا اللہ تہاڈا بهلہ کرے پہلے 6/8 تو ٹریفک حادثے کی نذر ہوتے تھے۔۔ اور باقی کھانے پینے کی دوکانوں کے بند ہونے سے بڑا فرق پڑا ہے۔ ...

Read More »

افطار چور گرفتار

ارشد باجوہ

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.