Home / 2020 / March (page 9)

Monthly Archives: March 2020

کرونا وائرس،ایک ملک نے ہزاروں قیدی رہا کردیئے

چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے اب تک کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہے جس کے بعد سے دنیا بھر میں حکومتیں اس وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے کوشاں ہیں۔ چین سمیت کئی ممالک میں سکول اور کاروباری مراکز و دفاتر بھی بند ہیں۔ ایسے میں ایرانی حکومت نے ایسا فیصلہ کیا ہے جو مختلف ...

Read More »

امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی پھیلا دی،کتنے لوگ ہلاک اور لاپتہ ہوئے؟ انتہائی افسوسناک خبرآگئی

امریکی ریاست ٹینیسی میں خوفناک طوفانی جھکڑوں نے تباہی پھیلادی جس کی وجہ سے پچیس افراد ہلاک اور متعددلاپتہ ہوگئے۔کئی عمارات بھی تباہ ہوگئیں۔برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یہ طوفانی جھکڑا یسے موقع پر چلے ہیں جب ریاست بھر میں امریکی صدارتی انتخابات کے پرائمری مرحلے میں الیکشن ہورہے ہیں۔ ریاست کے گورنرولیم لی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ...

Read More »

پارٹی ڈریسز کی ورائٹی قارئین اردو فلک ڈاٹ‌نیٹ‌کے لیے

نیچے دیے گئے باکس میں‌میل لکھ کر اپنے پسند کے سوٹ‌کی قیمت پوچھ سکے ہیں

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے عمرہ کیلئے نہ جاسکنے والے لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کورونا وائرس کے بعد سعودی عرب نے کئی ممالک کے حج و عمرہ عازمین کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا ہے۔ ایسے میں وہ لوگ شدید پریشانی کا شکار ہوئے جو پہلے ہی ویزے حاصل کر چکے تھے۔ اب ان لوگوں کے لیے سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ سعودی گزٹ کے مطابق حکومت کا کہنا ...

Read More »

متحدہ عرب امارات نے تارکین وطن کیلئے شاندار اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات میں تارکین وطن کے لیے بھی ’اونٹ میراتھن ریس‘ کا اعلان کر دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق یہ اعلان حمدان بن محمد ہیریٹیج سنٹر کی طرف سے کیا گیا ہے۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سال اونٹ میراتھن ریس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تارکین وطن بھی حصہ لے سکیں گے اور ...

Read More »

سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ،متاثرہ شخص کس ملک سے ہو کر آیا تھا ؟بڑی خبر آگئی

)سعودی عرب میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، سعودی محکمہ صحت نے جان لیوا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔العربیہ نیوز کے مطابق کروناوائرس کا شکار شخص ایران سے ہوتا ہوا براستہ بحرین سعودی عرب پہنچا جہاں اس میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی، تاہم متاثرہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ سعودی محکمہ صحت کا کہنا ...

Read More »

نیدر لینڈ کے سفیر بھی پاکستان کی خوبصورتی کے مداح ہو گئے ، شاندار پیغام جاری کر دیا

نیدر لینڈ کے سفیر والٹر پلائپ نے اہلیہ دیگر غیر ملکی وفد کے ہمراہ خان پور بدھ مت اسٹوپہ کا دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران نیدر لینڈ کے سفیر والٹر پلائپ نے کہا کہ پاکستان سیاحت کے حوالے سے جنت نظیر اور پر امن ملک ہے، سیاحت کے حوالے سے آثار قدیمہ کی بے ...

Read More »

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ہلاکت، افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق الاحساء کے شہزادہ عبداللہ بن جلوی اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کے درمیان فٹبال میچ جاری تھا کہ اسٹیڈیم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.