Home / 2020 / March (page 5)

Monthly Archives: March 2020

نارویجن ائرپورٹ‌کھلے رکھنے کا فیصلہ

نارویجن ائیرپورٹ‌بند نہیں‌ہوں‌گے نارویجن وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے کل اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس کے کنٹرول کے سلسلے میں ائیرپورٹ‌بند کر دیے جائیں‌گےلیکن ہفتے کی رات وزارت انصاف نے اس فیصلے پر نظر ثانی کی اور نارویجن ائیرپورٹس کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا اس کے بجائے یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا کہ ناروے میں‌مقیم وہ افراد جن کے پاس ...

Read More »

تفریحی کیبن سے بیمار افراد کی ریڈ‌کراس سے مدد کی درخواست

اس ویک انڈ پر پہاڑوں‌پرتفریحی کیبن میں‌موجود بیمار افراد نے ریڈکراس سے مدد کی درخواست کے لیے رابطہ کیا ہے ریڈ‌کراس کی کونسلر شاشٹی لوویک نے سنڈے مارننگ کی پریس ریلیز میں‌لکھا ہے کہ اس وقت ان لوگوں‌کو چاہیے کہ وہ اپنے مقامی ہیلتھ سنٹروں‌سے رابطہ کریں‌کیونکہ ریڈ‌کراس اس وقت اپنی توجہ ذیادہ اہم کاموں‌کی جانب مرکوز رکھنا چاتی ہے ...

Read More »

کورونا وائرس،پنجاب بھر میں 5 یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد،نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذکردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر میں پنجاب میں دفعہ 144 نافذکردی گئی ،محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 5یا اس سے زائد افراد کو اکٹھے ہونے پرپابندی ہوگی،پنجاب میں دفعہ 144 ...

Read More »

کورونا وائرس ،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی

کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ کریش اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے۔ کورونا وائرس کے ...

Read More »

پنجاب حکومت کا جامعات کے ہاسٹلز کو کورونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ بنانے کافیصلہ

پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو کورونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ بنانے کافیصلہ کیاہے،غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے ہاسٹلز قرنطینہ میں تبدیل کردیئے گئے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے جامعات کے ہاسٹلز کو کورونا کے مریضوں کیلئے قرنطینہ بنانے کافیصلہ کیا ہے،صوبے کی تمام سرکاری جامعات کے ہاسٹلز خالی کروا لئے گئے۔ جاری ...

Read More »

قرنطینہ میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے 13 ڈاکٹرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محکمہ صحت نے اپنے مراسلے میں سفارش کی ہے کہ بیڈ ایکٹ کے تحت 4 لیڈی اور 9 میل ڈاکٹروں کو شوکاز  نوٹس جاری کیے جائیں ، جن ڈاکٹروں کیخلاف کاروائی کی سفارش ...

Read More »

وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن ،بھارت سے پاکستان آنے کے خواہشمند سکھ یاتریوں کے لئے افسوسناک خبر آ گئی

بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آنے کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین واہگہ اٹاری سرحد پہلے ہی جزوی طورپربند ہے، اب بھارت نے اپریل میں وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آنے کے خواہش مند سکھ یاتریوں کی کلیئرنس سے ...

Read More »

لندن سے نیویارک 200 روپے کی ٹکٹ

ورونا وائرس کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایک فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مسافروں کی کمی کے باعث برٹش ایئرویز نے لندن سے نیویارک جانے والی پروازوں کا ...

Read More »

جیو نیوز کو ایک اور جھٹکا ، شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کو ریاست سے بغاوت کا نوٹس لیکن ایسا کیوںہوا؟اینکر پرسن نے خود ہی بتا دیا

معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ اس وقت نیب نے صحافت کرنا نا ممکن بنا دیا ہے ،نیب کیسز پر رپورٹنگ بہت مشکل ہو گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا جب کسی بھی کیس پر نیب کے ترجمان سے موقف لیا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں ہے بات نہیں کرسکتا اور ...

Read More »

کراچی میں مبارک ولیج پر کوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکرا گیا

کراچی کے تفریحی مقام مبارک و یلیج پر کوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکراگیا،جس کے باعث ساحل پر آلودگی پھیلنی شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلہ بردار جہاز کا تعلق بلوچستان میں قائم ایک چینی پاور کمپنی سے ہے جو سمندر کی طوفانی لہروں کے باعث مبارک ویلیج کے ساحل کے قریب چٹانوں میں پھنس گیا۔مقامی ماہی گیروں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.