Home / 2020 / March (page 4)

Monthly Archives: March 2020

’’میت کو چند گھنٹوں کے اندر اندر غسل دیا جائے اور ۔ ۔ ۔ ‘‘ اسلام آباد کی انتظامیہ نے ہدایات جاری کردیں

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے قومی ادارہ برائے صحت کے ماہرین سے مشاورت کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تدفین کا طریقہ کار وضع کر دیا ہے،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے ہلاک ہونے والے کسی ...

Read More »

جھٹکا دینے والا واقعہ

انتخاب شبیر الدین اٹلی

Read More »

کورونا کا پھیلاﺅ روکنے کیلئے ٹرینیں بند؟ شیخ رشید نے حیران کن موقف دیدیا

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے کے لیے چھ سے آٹھ ٹرینین بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شام تک چھ سے آٹھ ٹرینیں بند کر سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ یکم اپریل سے بارہ ٹرینیں بند ہو سکتی ہیں۔ وفاقی ...

Read More »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں ایک مریض کی ہلاکت پر لاک ڈاﺅن کردیا گیا

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس وقت تک ملک بھر میں مریضوں کی کل تعداد310 ہو گئی ہے جن میں سے دوافراد جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز کورونا وائرس سے شہری کی ہلاکت کے بعد مردان کی یونین کونسل منگا میں غیر معینہ مدت کے لیے لاک ڈائون کردیا گیا ...

Read More »

کورونا وائرس کا پھیلاﺅ کیسے روکا جائے ، پنجاب آئی بورڈ کے سابق سربراہ عمر سیف نے حکومت کو سب سے بہترین طریقہ بتا دیا

پاکستان میں اس وقت کورونا کیسز کی تعداد 307 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ تین مریض صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کو لوٹ چکے ہیں ، اس سنجیدہ صورتحال میں کورونا کو پھیلنے سے روکنے کیلئے پنجاب آئی ٹی بورڈ کے سابق سربراہ عمر سیف نے حکومت کو سب سے بہترین مشور ہ دیدیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ...

Read More »

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین سے اب تک سب سے بڑی خوشخبری آگئی

چین نے کورونا وائرس پر مکمل طورپر قابو پا لیاہے اور گزشتہ روز ایک بھی وائرس سے متاثر ہونے والا نیا کیس سامنے نہیں آیا ہے تاہم اب چین نے کہا ہے کہ جاپان میں انفلوائنزا کی نئی قسم کے لیے استعمال ہونے والی ایک دوا کورونا وائرس پر مو¿ثر ثابت ہورہی ہے۔ برطانوی روزنامے دی گارڈین کی رپورٹ کے ...

Read More »

کورونا کے وار جاری ، پاکستان میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کورونا وائرس نے قیمتی جانوں کے بعد معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیاہے جس کے اثرا ت پاکستان میں بھی واضح طور پر دکھا ئی دے رہے ہیں ،آج سٹا ک مارکیٹ میں بھی کاروبار کا آغاز ہوا تو شدید مندی چھاگئی اور کاروبار روکنا پڑ گیا جبکہ دوسری جانب ڈالر بھی ایک مرتبہ پھر سے مہنگاہو گیاہے ۔ ...

Read More »

کونسے بلڈ گروپ والے افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہیں ؟ ڈیلی میل نے چین میں ہونے والی تحقیق کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنے خوف میں لپیٹ رکھا ہے جبکہ چین نے زبردست اقدامات کے باعث اسے شکست دینا شروع کر دی ہے اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے جبکہ پاکستانی حکومت بھی اس سے نبردآزما ہے اور وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز قوم سے خطاب بھی کیا ۔ برطانوی ویب سائٹ ”ڈیلی ...

Read More »

وہ ملک جس نے پاکستان کو دو لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

جنوبی کوریا نے پاکستان میں ٹڈی دل کی 2 دہائیوں کی بدترین صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومت کو 2 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق کوریائی سفید کواک سونگ کیو کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل کے نقصانات سے پریشان پاکستان کے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کوریا ...

Read More »

کیا کروناوائرس عذاب الٰہی ہے؟‎

سہیل انجم اس وقت پوری دنیا پر کروناوائرس کا خوف چھایا ہوا ہے۔ چین سے نکلنے والی یہ وبائی اور موذی بیماری دنیا کے ایک سو سے زائد ملکوں میں پھیل گئی ہے۔ اب تک چار ہزار سے زائد افراد لقمہ ¿ اجل بن چکے ہیں۔ سوا لاکھ افراد اس سے متاثر ہیں۔ بظاہر دیکھنے میں یہ کوئی خطرناک بیماری ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.