دنیا بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں کووڈ 19 سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 723740 ہوگئی ہے۔ موذی مرض اب تک 34018 قیمتی جانوں کو نگل چکا ہے جبکہ 152042 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکا کے ایک سینئرسائنسدان نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے صرف ...
Read More »Daily Archives: March 25, 2020
اردن میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون کے ہاں بچی کی پیدائش لیکن اس کی صحت کیسی ہے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے “سبحان اللہ”
اردن میں کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون نے ایک صحت مند بچی کو جنم دیا ہے جس کا نام جمان (موتی) رکھا گیا ہے۔اردن کے خبر رساں ادارے عمون کے مطابق کنگ عبداللہ یونیورسٹی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا ماں نے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ بچی صحت مند ہے جب کہ ماں بھی تیزی سے روبہ صحت ...
Read More »