Breaking News
Home / 2020 / March / 23

Daily Archives: March 23, 2020

کورونا وائرس کی وجہ سے اعلیٰ فوجی جنرل کی موت

مصر میں ایک اعلیٰ فوجی جنرل کی کورونا وائرس کے باعث موت واقع ہو گئی۔ یروشلم پوسٹ کے مطابق جاں بحق افسر میجر جنرل خالد شلتوت تھے۔ وہ واٹر ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصری فوج کی طرف سے ان کی موت پر ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل خالد کورونا وائرس ...

Read More »

کراچی کے کاروباری شخص نے دریا دلی کا ریکارڈ بنا دیا، کورونا وائرس کے مفت علاج کے لیے پورا ہسپتال وقف کردیا

کراچی کی معروف کاروباری شخصیت نوید لاکھانی نے ایثار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے حسین لاکھانی ہسپتال کو کورونا وائرس کے علاج کے لیے مختص کر دیا۔ روزنامہ جسارت کے مطابق حسین لاکھانی ہسپتال کے چیئرمین نوید لاکھانی نے بلدیہ عظمیٰ کی ڈائریکٹر ہیلتھ ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے بتایا کہ 50بستروں ...

Read More »

وزیراعظم نے دیہاڑی دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ریلیف پیکج تیار

وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر عوام کے لیے ریلیف پیکیج تیار کر لیا ،ادھر وزیراعظم نے بڑے معاشی ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس ہوا جس میں معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو موجودہ معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ دی۔ ...

Read More »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اور ہلاکتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔ امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 51 ہزار 731 ہوگئی ہے۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی اس وبا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.