Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیا،بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا،وزیراعظم نریندر مودی نے کہاہے کہ شہری لاک ڈاﺅن کو سنجیدگی سے لیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ٰامریندر سنگھ نے ریاست میں کرفیو نافذ کردیاہے،پنجاب کرفیو نافذ کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست بن گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے 74 اضلاع اور 13 ریاستوں میں بھی لاک ڈاﺅن کردیا گیا،وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ شہری لاک ڈاﺅن کو سنجیدگی سے لیں۔

بھارتی میڈیا کاکہنا ہے کہ بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہلاک اور29 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ملک میں کورونا سے 8 ہلاکتیں اورمتاثرین کی تعداد425 ہو گئی ۔

Check Also

نارویجن ائیر لائن سے سویڈش عملہ کی برطرفی کا نوٹس

نارویجن ائیر لائن نے تین سو اسی کیبن کے عملہ کو برطرفی کے نوٹس بھیج ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: