Home / حالات حاضرہ / خبریں / کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی سی ای او کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی سی ای او کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی سی ای او کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر کپڑوں کے معروف برانڈ ثنا صفینہ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے دعویٰ کیا گیا تھا تاہم اب اس کی حقیقت سامنے آگئی اور انہوں نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کردی۔

ایکسپریس ٹربیون کے مطابق ثنا صفینہ کی سی ای او ثنا ہاشوانی نے اپنے برانڈ کے ذریعے انٹرنیٹ پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی افواہوں پر وضاحت کی ہے اور ساتھ ہی ثنا ہاشوانی کی ٹیسٹ رپورٹ بھی شیئرکی، بڑانڈ کی طرف سے تمام میڈیا ہاﺅسز اور سوشل میڈیا صارفین سے استدعا کی کہ ایسی افواہوں کی رپورٹنگ سے قبل تصدیق کرلیں، ہم ان افواہوں کی تردید جن میں کہاگیا تھا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، ان کیلئے ثنا ہاشوانی کا ٹیسٹ نتیجہ شیئرکررہے ہیں، ثنا برطانیہ سے واپس لوٹی تھیں اور احتیاطی تدابیر کے طورپر ٹیسٹ کروایااور از خود قرنطینہ میں چلی گئیں تاکہ کسی فیملی ممبر کو کوئی خطرہ نہ ہو، ان کا ٹیسٹ منفی آیا ، کسی بھی سمجھدار بندے کو جو بیرون ملک سے آیا،اس وقت یہی کرنا چاہیے ۔

Check Also

” منگول سپاہی زیادہ جوشیلا ہوگیا منگول سپاہی نے گردن پر تلوار رکھی جوآنکھ کے قریب۔۔۔”معروف ترک اداکار ترگت الپ نے کورولش عثمان سیریز کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا

ترک ڈرامہ ” ارتغرل“ میں ” ترگت الپ“ کا کردار نبھانے والے اداکار جنگیز جوشتون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: