Breaking News
Home / 2020 / March / 12

Daily Archives: March 12, 2020

لندن سے نیویارک 200 روپے کی ٹکٹ

ورونا وائرس کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے۔ ایک فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا دیوالیہ نکل چکا ہے اور دیگر فضائی کمپنیوں کو اربوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ مسافروں کی کمی کے باعث برٹش ایئرویز نے لندن سے نیویارک جانے والی پروازوں کا ...

Read More »

جیو نیوز کو ایک اور جھٹکا ، شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام کو ریاست سے بغاوت کا نوٹس لیکن ایسا کیوںہوا؟اینکر پرسن نے خود ہی بتا دیا

معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ اس وقت نیب نے صحافت کرنا نا ممکن بنا دیا ہے ،نیب کیسز پر رپورٹنگ بہت مشکل ہو گئی ہے ۔ان کا کہنا تھا جب کسی بھی کیس پر نیب کے ترجمان سے موقف لیا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ معاملہ عدالت میں ہے بات نہیں کرسکتا اور ...

Read More »

کراچی میں مبارک ولیج پر کوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکرا گیا

کراچی کے تفریحی مقام مبارک و یلیج پر کوئلہ بردار سمندری جہاز ساحل سے ٹکراگیا،جس کے باعث ساحل پر آلودگی پھیلنی شروع ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلہ بردار جہاز کا تعلق بلوچستان میں قائم ایک چینی پاور کمپنی سے ہے جو سمندر کی طوفانی لہروں کے باعث مبارک ویلیج کے ساحل کے قریب چٹانوں میں پھنس گیا۔مقامی ماہی گیروں ...

Read More »

31مارچ تک نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بندکرنے کے احکامات جاری

  کروناو ائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث بلوچستان میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید پندرہ دن تک بند رکھنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیئے ہیں جبکہ بچ جانے والے پیپر بعد میں دوبارہ لئے جائیں گے۔ صوبائی حکومت نے پہلے سے بند سکولوں کو مزید ...

Read More »

”افغانستان میں یہ کام کرنے کیلئے امریکہ نے طالبان کا ساتھ دیا کیونکہ۔۔“ امریکی جنرل نے بڑا اعتراف کر لیا

افغانستان میں داعش کو شکست دینے میں طالبان کا امریکا نے ساتھ دیا، امریکی جنرل نے اعتراف کیا کہ طالبان داعش کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتے تھے،دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ طالبان کی پرتشدد کارروائیوں سے امن عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکنزی نے انکشاف ...

Read More »

کرونا وائرس :پنجاب میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ

دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی کروناوائرس کے خطرات سے محفوظ رہنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ صوبہ سندھ جہاں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں کے علاوہ پنجاب میں بھی وائرس سے بچاو کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پنجاب میں میڈیکل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.