Breaking News
Home / 2020 / March / 05

Daily Archives: March 5, 2020

تاریخ میں ایک مرتبہ پھر خانہ کعبہ کے گرد طواف روک دیا گیا

سعودی حکومت نےکروناوائرس سے بچاؤ  اور دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی حفاظت کے پیش نظر بیت اللہ میں عمرے کا  سلسلہ عارضی طور پر روک دیا ہے اور کسی بھی شخص کے لئے بیت اللہ کے صحن میں طواف کی اجازت  بند کر دی ہے،سعودی حکومت کی طرف سے عمرے کی   بندش کایہ حکم سعودی شہریوں اور ...

Read More »

دنیا کے امیر ترین لوگوں کا ہمیشہ زندہ رہنے کا حیران کن منصوبہ سامنے آگیا

ابدی زندگی کی خواہش تو ہر انسان کو ہوتی ہے مگر ایسا ممکن نہیں ہے کہ اللہ رب العزت کے حکم کے تحت ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے تاہم دنیا کے امراءپھر بھی ہمیشہ زندہ رہنے کے لیے جتن کر رہے ہیں اور اب اس حوالے سے ان کا ایک انتہائی حیران کن منصوبہ بھی منظرعام ...

Read More »

دنیا کی پہلی ایئرلائن جو کرونا وائرس کا شکار ہوگئی، دیوالیہ ہوگئی

کورونا وائرس کے باعث کئی طرح کے کاروبار اور کمپنیاں بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں اور یورپی فضائی کمپنی ’فلائی بی‘ کا توراتوں رات دیوالیہ ہی نکل گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز فلائی بی کے آپریشنز اچانک روک دیئے گئے۔ کئی پروازیں منسوخ کر دی گئی اور کئی پروازوں کے روٹ بدل کر غلط ایئرپورٹس ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.