Breaking News
Home / 2020 / March

Monthly Archives: March 2020

کوئی ان سا ہو تو سامنے لاو۔۔۔۔

میں پوری رات ایک ناول(سچی داستان پر مشتمل) پڑھتا رہا۔۔۔۔اسی اثناء میں فجر ہو گئی۔۔۔لہذا وقت سے آدھا گھنٹا پہلے مسجد پہنچ گیا۔۔۔۔ ایک عجیب منظر منتظر تھا۔۔۔۔ امیر جماعت سراج الحق صاحب مسجد کے صحن میں پوچہ(جو ایک بڑے ڈنڈے کے ساتھ لگایا جاتا ہے)۔۔۔۔کے ساتھ صحن کے فرش کی صفائی کر رہے ہیں۔۔۔جبکہ خادم صاحب ساتھ ساتھ پیچھے ...

Read More »

اوسلو میں قرنطینہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے کو چھ ماہ قید کی سزا

سوموار کی رات ایک بائیس سالہ شخص کو اوسلو پولیس نے صبح کے ساڑھے تین بجے اس وقت گرفتار کیا جبکہ وہ اوسلو میں قریطینہ میں بیٹھنے کے بجائے باہر گھوم رہا تھا۔اس سے پہلے بھی اسے دو مرتبہ پولیس وارننگ دے چکی تھے۔ تفصیلات کے مطابق بائیس سالہ شخص پچیس مارچ کو سویڈن سے واپس آیا تھا۔جس کے بعد ...

Read More »

کورونا وبا کے بعد ایک اور آفت، پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت سوات، مالاکنڈ، مردان ،چترال، دیر بالا، صوابی ، شانگلہ، بٹگرام ،کوہستان، نوشہرہ سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے یہ جھٹکے آزاد جموں و کشمیر میں بھی محسوس ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی ...

Read More »

امریکی صدر ٹرمپ سے رپورٹر کا مشکل سوال، اس سے مائیک ہی چھین لیا گیا

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ اس دوران ایک خاتون صحافی نے ایسا مشکل سوال پوچھ ڈالا کہ اس سے مائیک ہی چھین لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق پی بی ایس سے وابستہ اس خاتون رپورٹ کا نام یامیخ السنڈرو تھا۔اس نے صدر ٹرمپ سے سوال پوچھ لیا کہ وہ مختلف گورنرز ...

Read More »

ٹوکیو گیمز میں میڈلز کی دوڑ کب ری شیڈول ہونے کا امکان ہے؟ کھیلوں کے دلدادہ افراد کیلئے خوشخبری آ گئی

ٹوکیو گیمز میں میڈلز کی دوڑ آئندہ برس جولائی میں ہی ری شیڈول ہونے کا امکان ہے جبکہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور آرگنائزرز نے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ گیمز 23 جولائی 2021ءسے ری شیڈول ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو اولمپکس کے آرگنائزرز آئندہ برس جولائی ...

Read More »

’اپنا خرچہ خود اُٹھاﺅ‘ شاہی خاندان چھوڑ کر امریکہ پہنچنے والے ہیری اور میگھن مارکل کو امریکی صدر ٹرمپ نے زوردار جھٹکا دے دیا

برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ شاہی درجہ چھوڑنے کے بعد کینیڈا منتقل ہوئے اور اب وہاں سے امریکی ریاست کیلیفورنیا جا بسے ہیں جہاں اس شاہی جوڑے کی سکیورٹی پر کروڑوں روپے خرچ ہو رہے ہیں۔ اب اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اس شاہی جوڑے کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق شہزادہ ...

Read More »

ذیا بیطس اور جگر کی بیماری میں مبتلا لڑکی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، یہ کیسے کیا؟ اپنی کہانی سب کو بتادی

ماہرین بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس ذیابیطس، گردوں، پھیپھڑوں ، جگر اور دل کی بیماریوں میں مبتلا لوگوں کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی لڑکی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیت لی ہے جو نہ صرف ذیابیطس کی مریض تھی بلکہ جگر اور پھیپھڑوں کے عارضے میں بھی مبتلا تھی۔ میل آن ...

Read More »

انسان کو بیماری نہیں. نا امیدی مار دیتی ہے.

قاسم علی شاہ رب پر بھروسا ضرور رکھیے ۔خوفزدہ یا پریشان اگر ہوں بھی تو خوف کو اتنی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی امید ہی ختم کردے۔ اگر آپ روز ٹی وی پر منفی خبریں دیکھ رہے ہیں اور صرف یہ سن رہے ہیں کہ کتنے مرگئے اورکتنے رہ گئے تو یہ آپ کے اعصاب کو ختم کرکے ...

Read More »

نسخہ شفائ

انتخاب رخسانہ جبین پوری دنیا اس وقت کرونا وائرس کی وبا کی زد میں ہے ہرطرف بے چینی ہے ۔اس بیماری اور اسکے اثرات سے کم ہی خطے محفوظ ہیں ۔ایک طرف اس وبا کے علاج اور ویکسین کی تیاری کی باتیں ہیں تو دوسری طرف ہم دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں ایسی خبریں بھی گردش میں ہیں کہ ...

Read More »

تھرپارکر میں‌کرونا وائرس سے نبٹنے کے لیے ڈسپلن

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.