Home / 2020 / February (page 8)

Monthly Archives: February 2020

” چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے” لیکن یہ خواہش کس کی ہے؟

وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ لوگوں سے پشتو زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وزیراعظم ...

Read More »

بدھ کو سرکاری چھٹی، نوٹیفکیشن جاری

)پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں کل (بدھ)5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا،یوم یکجہتی کشمیر پرملک بھر میں عام تعطیل ہو گی۔ اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک کی دینی و سیاسی جماعتوں کی جانب سے جلسے، جلوس ...

Read More »

ملتان ٹول پلازہ پر کرونا وائرس کے مبینہ مریض کو روک لیا گیا

قانون نافذکرنے والے اداروں نے چین سے لوٹنے والے پاکستانی شہری شاہ زیب راہوجو کو مبینہ طور پر کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسلام آباد جاتے ہوئے راستے میں ملتان ٹول پلازہ پر روک لیا اور واپس آبائی ’علاقے ’ گمبت “کے ہسپتال میں منتقل کر دیاہے ۔ ” ٹریبیون “ کی رپورٹ کے مطابق شاہ زیب راہوجو ...

Read More »

وزیر اعظم کی تنخواہ کے بارے میں غلط خبر نشر کرنے والے ٹی وی چینل کوبڑی سزا سنادی گئی

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے وزیر اعظم کی تنخواہ کے حوالے سے غلط خبر چلانے والے ٹی وی چینل پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کی تنخواہ میں ان کے خرچے پورے نہیں ہوتے ، اس بیان کے بعد نجی ٹی وی چینل ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.