Home / 2020 / February (page 4)

Monthly Archives: February 2020

چین سے پاکستان آنے والے بحری جہاز پر ایسا کیا ملاکہ بھارتی ایٹمی سائنسدانوں کی دوڑیں لگ گئیں؟ بھارتی میڈیاکا نیا دعویٰ سامنے آگیا

پراپیگنڈا کرنے سے بھارت باز نہ آیا،ایک صنعتی آلے کو جواز بنا کرایک بار پھر من گھڑت کہانیاں سنانے لگا۔بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چین سے کراچی جانے والے ایک بحری جہاز کو قبضے میں لے لیاہے اور اس جہاز پر ایسی مشین کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے جو بیلسٹک میزائلوں کی لانچنگ میں استعمال ...

Read More »

کروناوائرس:ہانگ کانگ میں ایسی ڈکیتی کہ سن کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے اس کے تمام زیر کنٹرول علاقوں او ر قریبی ممالک میں بھی خوف وہراس پھیلایا ہوا ہے۔ اس وبائی مرض کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعدادگھروں میں محصور ہوکر رہ گئی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ کا بھی ذخیرہ کیا گیاہے تاہم ہانگ کانگ کے ڈکیتوں نے ایسی حرکت کی ہے کہ سن ...

Read More »

سعودی عرب میں بھی تبدیلی ، خواتین کو سگریٹ نوشی کی بھی اجازت مل گئی

)سعودی خواتین کو سگریٹ نوشی کی اجازت بھی مل گئی اور اب وہ آزادی سے سگریٹ نوشی کررہی ہیں۔ریسٹورنٹ میں کھلے عام سگریٹ نوشی کرتی خواتین کا اظہار مسرت کیا ہے۔بیسویں صدی کی یورپی خواتین کی طرح سعودی خواتین میں اصلاحات کے نتیجے میں ملنے والی رعایتوں کے بعد خاص طور پر کھلے عام سگریٹ نوشی شروع کر دی ہے۔ ...

Read More »

”کرونا بیماری کو دانستہ چھپانے پر موت کی سزا؟“ چین سے بڑی خبرآگئی

چینی عدالت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ دانستہ طور پر کورونا وائرس کی بیماری چھپانا ایک فوجداری جرم ہے اور ایسا کرنے پر موت کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیماری کو چھپانے سے ہر قیمت پر اجتناب کریں۔ ایک اخبار کے مطابق ایسا کرنے کی معمول کی ...

Read More »

آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سیریل ”عہد وفا“ پر پابندی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

)آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا کی کردارکشی کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااوردرخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی سٹی42 کے مطابق آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا کی کردارکشی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد وحید نے محمد ...

Read More »

تحریک کے اس دور میں جشن ذائقہ کا مقصد؟

محفوظ الرحمن انصاری ایسے وقت میں جب این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر جیسے حکومت کے ظالمانہ اور دستور مخالف قوانین وپالیسی کیخلاف شاہین باغ کی طرز پرممبئی باغ میں خواتین رات و دن ڈٹی ہوئی ہیں جہاںوہ رات کی سردی اور دن کے دھوپ کی گرمی کی پرواہ کئے بغیر اپنی آئندہ کی نسل ...

Read More »

سنگھی دہشت گرد دستور کے قتل کیلئے روپ دھاررہے ہیں

سنگھی دہشت گرد دستور کے قتل کیلئے روپ دھاررہے ہیں جامعہ ،شاہین باغ پر اب تک تین دفعہ گولیاں چلائی گئی ہیں۔ بی جے پی ارکان اور سنگھی دہشت گرد مختلف مقامات پر مسلم بھیس بناکر احتجاجی ریلیوں میں شریک ہوکر فساد پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔ کچھ مقامات پر پکڑے بھی جاچکے ہیں اور پولیس کی امان میں دے ...

Read More »

سویڈن میں‌پاکستانی سفارت خانہ میں‌کشمیر ڈے

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی)یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں ایک پروقار تقریب سفارت خانہ پاکستان سٹاک ہوم میں منعقد ہوئی جس میں جموں کشمیر کے عوام کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔ تقریب کا آغاز افضل فاروقی کی تلاوت قرآن حکیم سے ہوا۔سفارت خانہ کے ڈیپٹی ہیڈ آف مشن جناب عرفان احمد نے نظامت کے ...

Read More »

پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کاروبار اور ترقی کا سفر

رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کسی بھی سرمایہ کاری کے حامل کاروبار کی طرح انتہائی پیچیدہ سمجھا جاتا ہے، کیونکہ اس میں سرمایہ کار کے لئے پراپرٹی کی قیمتوں اور ممکنہ منافع کا اندازہ لگانا خاصا مشکل ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لئے سرمایہ کار کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں جاری قیمتوں کے صحیح اعدادوشمار تک رسائی نہایت ضروری ہوتی ہے ...

Read More »

چین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبری

  معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے چین میں موجود پاکستان طلباءمیں چند روز کے دوران تشویش بڑھی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس غوث محمد نیازی کی زیر صدارت ہوا جس میں معاون خصوصی صحت نے بریفنگ دی۔ظفر مرزا نے بتایا کہ اس وقت تک ملک میں کرونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں ہے، ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.