Home / 2020 / February (page 3)

Monthly Archives: February 2020

فضائی کمپنی ویدروئے کی چار ہزار پر وازیں کینسل

اس سال اخراجات پورے نہ ہونے کی وجہ سے فضائی کمپنی ویدروئے نے چار ہزار پوازیں کینسل کر دیں کمپنی کے ڈائیریکٹر نیلسن کے مطابق نارویجن کاؤنٹی میں انتہائی ضروری پروازیں کینسل کی گئی ہیں۔جس وجہ سے ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑا لیکن پروازیں کینسل کرنے کے سواء ہمارے پاس کوئی دوسراراستہ نہیں تھا۔پچھلے کئی برسوں سے نارویجن کرونے ...

Read More »

ساڑھے آٹھ سو افراد کا آن لائن ڈاٹا لیک

نارویجن روزنامہ آفتن پوستن اور برگن ٹائمز کے صارفین کا ذاتی ڈاٹا ہیک کر لیا گیا ہے۔اس کی اطلاع ایک دوسری کمپنی ٹائپ فارم نے دی۔اس سائبر اٹیک سے کئی کمپنیاں متاثر ہوئی ہیں۔جبکہ دوسری سیکورٹی کمپنی شبسسٹیڈ نے بھی اس اٹیک کے بارے میں صارفین کو وارننگ دی۔شبسٹیڈ کمپنی نے اٹیک کی اطلاع جولائی دو ہزار اٹھارہ میں دی۔ ...

Read More »

نارویجن وزارت خارجہ کا چین کے صوبے کی جانب سفر کرنے والوں کو انتباہ

چائنا کے صوبے ہو بے ئی کی جانب سفر کرنے والوں کو وہاں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ چین کے صوبے ووہان سے پھیلنے والا کووائی انیس وائرس وہیں سے شروع ہو کر باقی ملک میں پھیلا تھا۔ ااس وقت سات ہزار کے لگ بھگ ائنز اس وائرس کا شکار ہو ئے ہیں جبکہ اب تک سات ...

Read More »

گنیز بک کے ریکارڈ ہولڈر اعجازالحق جاپانی بادشاہ کی سالگرہ میں شرکت کریں گے

نمائندہء خصوصی اردو فلک ڈاٹ نیٹ ناروے کے شہر درامن میں مقیم ایک ہزار تین پتنگیں ایک ساتھ اڑا کر پتنگ بازی کا ورلڈ ریکارڈ بنانے والے اعجازالحق کو جاپانی ایمبیسی کی جانب سے جاپان کے بادشاہ اور سفیر مساہرو توقی کی سالگرہ کا دعوت نامہ موصول ہوا۔سفیر جاپان کی سالگرہ انیس فروری کو ان کی رہائش گاہ میں ہو ...

Read More »

سو سے ذائد افراد مفت بیگار کرنے پر راضی

گذشتہ برس ماہ اکتوبر میں ایسے افراد جنہیں کسی نہ کسی جرم میں جرمانہ ا قید کی سزا سنائی گئی تھی مگر وہ لوگ جرمانہ ادا نہیں کر سکتے تھے۔ان کے پاس دو راستے تھے ایک تو یہ کہ وہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں یا تو جیل جائیں یا پھر کسی نہ کسی ادارے میں معاوضہ کے ...

Read More »

شاہد آفریدی کی پانچویں بیٹی کا نام فائنل ، کیا رکھا گیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی نومولود بیٹی کا نام عروہ رکھ دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد آفریدی نے اپنی چاروں بیٹیوں کے ہمراہ نوزائیدہ بیٹی کو گود میں اٹھائے اپنی تصویر مداحوں سے شیئر کی ...

Read More »

پھول نہیں ٹینک، روسی فوجی افسرنے گرل فرینڈ کو ایسے انداز میں پروپوز کیاکہ’ ناں‘ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوا

محبت کااظہارانسان کی زندگی کا سب سے منفرد لمحہ ہوتا ہے لیکن کئی لوگ اسے منفرد انداز اپنا کر یادگار بنالیتے ہیں۔ ایسا ہی کچھ کیا روس کے ایک فوجی افسر ڈینس کازانٹریو نے جس نے اپنی محبوبہ کو شادی کا پیغام دینے کیلئے ایسا طریقہ اختیار کیا کہ سب حیران رہ گئے جبکہ لڑکی کے پاس نہ کی کوئی ...

Read More »

طالبان کے 5 ہزار قیدی چھوڑنے کا فیصلہ ، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

طالبان کا کہنا ہے کہ اس مہینے کے اختتام تک امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ طالبان کے سینئر رہنما اور دوحہ میں قائم پولیٹیکل کمیشن کے رکن ملا عبدالسلام حنفی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد فریقین نے امن معاہدے کو حتمی شکل دینا شروع کردی ...

Read More »

وہ ناول جس میں 40 سال پہلے ہی کرونا وائرس کی پیشگوئی کردی گئی تھی، دنیا سر پکڑ کر بیٹھ گئی

چین کے شہر ووہان میں پھیلے کرونا وائرس کی وجہ سے اب تک 1700 سے زائد لوگ ہلاک ہوچکے ہیں اور یہ 25 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔ کرونا وائرس کے حوالے سے آئے روز نت نئے انکشافات سامنے آتے رہتے ہیں جن میں حالیہ اضافہ اس ناول کا ہوا ہے جو 40 سال پہلے لکھا گیا تھا۔ ’The Eyes ...

Read More »

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا معاملہ،فیس بک کے بانی مارک زکربرگ بھی بول اٹھے

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان میں سوشل میڈیاکو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوششیں کی جارہی ہیں وہیں سوشل میڈیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ بھی سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے بول اٹھے ہیں۔ جرمن شہر میونخ میں ہونے والی سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.