Home / 2020 / February (page 2)

Monthly Archives: February 2020

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئے

چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد پاکستان کے ہمسائیہ ملک افغانستان میں بھی پہنچ گیاہے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا(وی او اے)نے افغان وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کرونا وائرس کے تین مبینہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ فرانسیسی خبررساں ادارے اے پی کا ...

Read More »

کرونا وائرس افغانستان میں بھی پہنچ گیا،کیس کون سے سرحدی علاقے میں سامنے آیاہے؟جانئے

چین سے پھیلنے والاقاتل کرونا وائرس ایران اور بھارت کے بعد پاکستان کے ہمسائیہ ملک افغانستان میں بھی پہنچ گیاہے۔امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا(وی او اے)نے افغان وزارت صحت کے حوالے سے بتایا ہے کہ افغانستان کے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقے میں کرونا وائرس کے تین مبینہ کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ فرانسیسی خبررساں ادارے اے پی کا ...

Read More »

امریکا بھارت کے ساتھ کتنے ارب کی ڈیل کرنے جارہاہے؟ ڈونلڈٹرمپ نے بڑااعلان کردیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ دوروزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں بھارتی حکومت کی جانب سے ان کیلئے ایک بہت بڑی تقریب کاانعقاد کیاگیا جس میں نہ صرف بھارت کے روائتی ثقافتی رنگ نظر آئے بلکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پسندیدہ موسیقی کی دھنیں بھی بجائی گئیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جہاں امریکی صدر نے دیگر کئی امور ...

Read More »

ایک کاغذ گم ہونے کی وجہ سے آدمی 9 ارب روپے سے ہاتھ دھو بیٹھا

آئرلینڈ میں محض ایک کاغذ گم ہونے کے باعث ایک منشیات ڈیلر 9ارب 19کروڑ روپے کی دولت سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ میل آن لائن کے مطابق 49سالہ کلفٹن کولنز نامی یہ منشیات ڈیلر جمہوریہ آئرلینڈ کے شہر گیلوے کا رہائشی ہے جس نے منشیات کے دھندے سے کمایا گیا کالا دھن ڈیجیٹل کرنسی ’بِٹ کوائنز‘ کی شکل میں محفوظ کر ...

Read More »

سعودی تاش ٹورنامنٹ: فاتح ٹیم کو کیا کچھ ملا؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی

) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں تاش ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں جیتنے والی ٹیم کو ساڑھے 7 لاکھ ریال انعام دیا گیا اور ساتھ ہی ایک بی ایم ڈبلیو کار بھی تحفے میں دی گئی۔شہری سعود الشیبانی اور فہد الشیبانی نے تاش ٹورنامنٹ کا حتمی مقابلہ جیت کر اول انعام کے مستحق ہوئے، ان کا مقابلہ ...

Read More »

10بلین ٹری سونامی منصوبے کیلئے 18.8کروڑ ڈالر دینے کا اعلان، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئ

ورلڈ بینک نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کے لئے 18.8کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا، یہ رقم نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ فنڈ میں شامل کی جائے گی،دس بلین ٹریز سونامی منصوبہ ماحولیات کی بہتری کے لئے کردار ادا کریگا۔ اتوار کو ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ورلڈ بینک 10 بلین ٹری سونامی منصوبے ...

Read More »

یونیورسٹی جانا آپ کی عمر میں اضافہ کرسکتا ہے، تازہ تحقیق میں سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

تعلیم انسان کو شعور تو دیتی ہے لیکن اب سائنسدانوں نے اس کا ایک ایسا حیران کن فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر آپ بھونچکا رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ تعلیم میں آگے بڑھتا ہوا ہر قدم آپ کی زندگی میں 1.37سال کا اضافہ کرتا ہے۔ جو ...

Read More »

بھارتی حکومت نے گائے کے گوبر سے ٹوتھ پیسٹ بنانے کی تیار کرلی

مودی سرکار نے گائے کے گوبر اور پیشاب سے شیمپو، ٹوتھ پیسٹ، تیل اور کینسر کی ادویات بنانے کی تیاری کر لی۔ دی پرنٹ کے مطابق بھارت سرکار نے ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے جس کا نام SUTRA-PIC India رکھا گیا ہے۔ یہ ایک بین الوزارتی سرمایہ کاری پروگرام ہے جس کے تحت سائنسدانوں کی ٹیموں کو فنڈنگ کی ...

Read More »

پاکستان میں انتہائی سستی 4 لاکھ روپے کی الیکٹرک گاڑی آگئی

پاکستانی آٹو موبل کمپنی ’دی کراﺅن گروپ‘ نے حال ہی میں اپنی گاڑیوں کے کچھ ماڈل متعارف کروائے۔ اس دوران گروپ کی طرف سے بتایا گیا کہ وہ ایک ایسی ماحول دوست گاڑی بھی متعارف کروانے جا رہے ہیں جو انتہائی سستی اور ہر ایک کی قوت خرید میں ہو گی۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق گروپ نے جس ...

Read More »

پاکستانی خاتون سائنسدان نے ہوائی جہاز کا ایسا انجن بنا لیا جو آج تک کوئی نہ بنا سکا، جان کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہوجائے

ایک پاکستانی خاتون سائنسدان نے ہوائی جہاز کا ایسا انجن تیار کر لیا جو آج تک دنیا میں کوئی نہ کر سکا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ سائنسدان سارہ قریشی ہیں جو 2018ءسے ہوائی جہاز کا ماحول دوست انجن بنانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہیں اور اب جلد وہ اس انجن کو متعارف کروانے جا رہی ہیں۔ عرب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.