احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی Share tweet پاکستانی اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی شادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہے۔ اتوار کے روز احد رضا میر اور سجل علی کی ڈھولکی کی رسم ہوئی۔ اداکار جوڑی کی ڈھولکی کی رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related featured sajal ali and ahad raza mir 2020-02-24 newsdesk Share tweet