Home / حالات حاضرہ / خبریں / رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،شب معراج کب ہو گی ؟اسلامی دنیا سے بڑی خبر آگئی

رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،شب معراج کب ہو گی ؟اسلامی دنیا سے بڑی خبر آگئی

رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،شب معراج کب ہو گی ؟اسلامی دنیا سے بڑی خبر آگئی

رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم رجب المرجب بدھ 26فروری کو ہو گی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شب معراج اتوار 22مارچ ،اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہو گی ۔

 

Check Also

برطانوی شہزادہ فلپ انتقال کرگئے

برطانیہ کے شہزادے اور کوئن الیزبیتھ (دوئم) کے شوہر ’ فلپ ‘ 99برس کی عمر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: