Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن وزارت خارجہ کا چین کے صوبے کی جانب سفر کرنے والوں کو انتباہ

نارویجن وزارت خارجہ کا چین کے صوبے کی جانب سفر کرنے والوں کو انتباہ

چائنا کے صوبے ہو بے ئی کی جانب سفر کرنے والوں کو وہاں نہ جانے کا مشورہ دیا گیا ہے کیونکہ چین کے صوبے ووہان سے پھیلنے والا کووائی انیس وائرس وہیں سے شروع ہو کر باقی ملک میں پھیلا تھا۔
ااس وقت سات ہزار کے لگ بھگ ائنز اس وائرس کا شکار ہو ئے ہیں جبکہ اب تک سات ہزار چائنز افراد اس بیماری کی وجہ سے موت کا شکار ہو نے کی تصدیق ہو چکی ہے۔
وزارت خارجہ نے اس صوبہ کی جانب سفر کرنے کے علاوہ چین کے باقی حصوں کو بھی خطر ناک قرار دیا گیا ہے۔
NTB/UFN

Check Also

نارویجن ائیر لائن سے سویڈش عملہ کی برطرفی کا نوٹس

نارویجن ائیر لائن نے تین سو اسی کیبن کے عملہ کو برطرفی کے نوٹس بھیج ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: