Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / طالبان کے 5 ہزار قیدی چھوڑنے کا فیصلہ ، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

طالبان کے 5 ہزار قیدی چھوڑنے کا فیصلہ ، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

طالبان کے 5 ہزار قیدی چھوڑنے کا فیصلہ ، افغانستان سے اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

طالبان کا کہنا ہے کہ اس مہینے کے اختتام تک امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔

طالبان کے سینئر رہنما اور دوحہ میں قائم پولیٹیکل کمیشن کے رکن ملا عبدالسلام حنفی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کے بعد فریقین نے امن معاہدے کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے،فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ اس ماہ کے آخر تک امن معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے لیکن اس سے پہلے حالات کو بہتر بنایا جائے گا۔

ملا حنفی نے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے 5 ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جس کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع کیے جائیں گے، ان قیدیوں کو افغان سکیورٹی فورسز کے ایک ہزار قیدیوں کے بدلے میں رہائی ملے گی۔

 

Check Also

نارویجن ائیر لائن سے سویڈش عملہ کی برطرفی کا نوٹس

نارویجن ائیر لائن نے تین سو اسی کیبن کے عملہ کو برطرفی کے نوٹس بھیج ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: