)آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا کی کردارکشی کااقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااوردرخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی سٹی42 کے مطابق آئی ایس پی آر کے ڈرامہ سریل ”عہدوفا“میں سیاستدانوں اورمیڈیا کی کردارکشی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد وحید نے محمد ...
Read More »