Breaking News
Home / 2020 / February / 11

Daily Archives: February 11, 2020

راکٹ سائنسدان ایلن مسک نے فیس بک سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ دے دیا

راکٹ سائنسدان اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے مشورہ دیا ہے کہ فیس بک سے چھٹکارا حاصل کرلینا چاہیے۔ انہوں نے ہالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ساچا بیرن کوہن کے فیس بک کے خلاف ٹویٹ کے جواب میں انہیں فیس بک اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا۔ کوہن نے اپنے ٹویٹ میں فیس بک کے حوالے سے اہم سوالا ...

Read More »

خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کو چاند پر بھیجنے کیلئے لوگوں کی تلاش، نوکری کا اشتہار دے دیا

خلائی تحقیق کے ادارے نیشنل ایئرو ناٹکس اینڈ سپیس ایڈ منسٹریشن (ناسا) کی جانب سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ 2 مارچ سے 31 مارچ 2020 تک جاری رہے گا۔ ناسا کو دراصل آڑیمس جنریشن ایسٹروناٹس کی ضرورت ہے، اپنے آرٹیمس پروگرام کے تحت 2024 تک ناسا پہلی خاتون اور اگلے آدمی کو چاند پر ...

Read More »

توہین آمیز مواد، حکومت کی کاوشیں رنگ لے آئیں، فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب نے گھٹنے ٹیک دیے، پاکستان میں دفاتر کھولنے کا حکم بھی مان لیا

حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سے توہین آمیز مواد کے خاتمے کیلئے کی جانے والی کوششیں رنگ لے آئیں، فیس بک ، یوٹیوب اور ٹوئٹر نے اپنے پلیٹ فارمز سے توہین آمیز مواد کے خلاف کارروائی کا حکومتی مطالبہ تسلیم کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب نے حکومت پاکستان کے ساتھ معاملات طے پانے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.