Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی آئی ہے جس کے باعث سونا 90 ہزار 350 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔

صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا عالمی مارکیٹ کی وجہ سے سستا ہوا ہے جہاں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ بدھ کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1566 ڈالر رہی جس کے باعث پاکستان میں سونا 100 روپے سستا ہو کر فی تولہ 90 ہزار 350 روپے کا ہوگیا ہے۔ پاکستان میں 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کی کمی کے ساتھ 77 ہزار 461 روپے ہوگئی ہے۔

Check Also

میڈیکل اور پولیس کے طلباء پر سے ذاتی آمدن کی پابندی ہٹانے کا فیصلہ

نارویجن حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے ان بین الاقوامی طلباء پر سے ذاتی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: