Daily Archives: فروری 10, 2020

امریکہ کی غیر معروف کرکٹ ٹیم نے میچ کے دوران ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

نیپال میں کھیلے گئے ایک روزہ کرکٹ میچ میں امریکہ کی غیر معروف کرکٹ ٹیم نے کم ترین سکور پر آﺅٹ ہو کر ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا ہے۔ نیپال کے شہر کریتی پور میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں امریکہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور صرف 35 کے مجموعی سکور پر آﺅٹ ہوگئی۔ 50 اوورز کے میچ ...

Read More »

پاکستان میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی آئی ہے جس کے باعث سونا 90 ہزار 350 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا عالمی مارکیٹ کی وجہ سے سستا ہوا ہے جہاں فی اونس سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ بدھ کے روز عالمی مارکیٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.