بھارت میں شہریت بل کیخلاف بارات احتجاجی مظاہرے میں بدل گئی ، دلہے کی جانب سے حق مہر میں شہریت ترمیمی بل کی کاپی دینے کا اعلان کیاگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بی جے پی حکومت کی جانب سے متنازعہ شہریت کا قانون ان کاناپسندیدہ ترین اقدام بن گیا ہے جس کے خلاف بھارت بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی میڈیا ...
Read More »Daily Archives: February 9, 2020
ڈاکوؤں نے ایمبولینس لوٹ لی
بھٹائی آباد میں ہسپتال سے مریض لانے والی نجی فلاحی ادارے کی ایمبولینس کے ڈرائیورکواسلحہ کے زورپرلوٹ لیا گیا۔ شہرقائد میں سٹریٹ کرمنلز کے خلاف پولیس کی رسمی کارروائیوں کا بھانڈا بیچ چوراہے پرپھوٹ گیا۔ شہرکی مرکزی شاہراہوں پر شہریوں سے لوٹ مارکے واقعات کے بعد اب بے لگام سٹریٹ کرمنلز جان بچانی والی ایمبولینسوں کو بھی نشانہ بنانے لگے۔ ...
Read More »