Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / حکومت کی مزید 500 گاڑیاں خریدنے کی تیاری، ابتدائی طورپر کتنی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟

حکومت کی مزید 500 گاڑیاں خریدنے کی تیاری، ابتدائی طورپر کتنی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟

حکومت کی مزید 500 گاڑیاں خریدنے کی تیاری، ابتدائی طورپر کتنی رقم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا؟

پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس کے لئے لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھانوں کیلئے ابتدائی طور پر 500 سنگل کیبن گاڑیاں 2 ارب کے فنڈز سے خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جبکہ ایک ہزار سنگل کیبن ، ڈبل کیبن و دیگر گاڑیاں اگلے مالی سال میں خریدی جائیں گی، پہلے افسران اور یونٹس کے لیے گاڑیاں خریدنے کی بجائے پولیس سٹیشنز کے لیے گاڑیاں خریدی جائیں گی، اسی حوالے سے تھانوں میں کھٹارہ گاڑیوں کی جگہ نئے سنگل کیبن ڈالے مہیا کیے جائیں گے۔

Check Also

وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے

امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: