Daily Archives: فروری 5, 2020

متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹر کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

خالد فتح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آجC.A A.اورN.R.C.کے تعلق سےنہ صرف پورا ملک شعلوں کی زد میں ہے بلکہ انصاف اور امن پسند ممالک سے اس قانون کے خلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں ۔طلبہ اور نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بھارت کے نامور مورخ اور امن و انصاف کی شیدائی سرکردہ شخصیات مذہبی تفریق کے بغیر اس کالے قانون کے خلاف میدان عمل میں ...

Read More »

کورونا وائرس اور اسلام

انتخاب خدیجۃالکبریٰ عامرہ احسان amira.pk@gmail.com چین میں حملہ آور کورونا وائرس نے سرا سیمگی پھیلا رکھی ہے۔برقی پیغاما ت میں بیماری، علامات، احتیاطیں امڈی چلی آتی ہیں۔ گلوبل ولیج ہونے کی بنا پر جہاں اخلاقی، سیاسی، معاشی، معاشرتی بلائیں اور رحجانات گلوبل ہوتے ہیں وہاں وائرس بھی پیچھے نہیں رہتا۔ اسے کسی ویزے کی ضرورت نہیں ہوتی، سرحدیں نہیں پہچانتا۔ ...

Read More »

ناروے میں ووہان وائرس کا ٹیسٹ

ابھی تک ناروے میں بیس افراد کے ووہان وائرس کے وبائی مرض کی ممکنہ تشخیص کے لیے ٹیسٹ لیے جا چکے ہیں۔ یہ ٹیسٹ ہر منگل اور جمعہ کے روز لے جاتے ہیں تاہم ابھی تک کسی شخص میں اس وائرس کی موجودگی کا پتہ نہیں چلا۔اس بات کا اعلان نارویجن پبلک ہیلتھ کے شعبہ کی جانب سے اس ممکنہ ...

Read More »

ناروے میں ووہان وائرس پھیلنے کی صورت میں احتیاطی تدابیر کے لیے مختلف اداروں کی میٹنگ

سوموار کے روز اوسلو میں مختلف اداروں کے درمیان ووہان وائرس سے بچنے کے لیے ممکنہ تدابیر پر غور کرنے کے لیے ایک میٹنگ کی گئی۔اس میٹنگ میں پبلک ہیلتھ کئیر،پولیس کا محکمہ،فوڈ سیفٹی اتھارٹی، وزارت خارجہ، نارویجن ڈیفنس اور ایمرجنسی رسپانس کے اداروں نے حصہ لیا۔میٹنگ میں اس وبائی مرض کے پھیلنے کی صورت میں احتیاظی تدابیر پر غور ...

Read More »

کنڈر گارٹن کے بچوں کا نارویجن زبان کا ٹیسٹ لیا جائے گا

ناروے میں چھ سال کی عمر میں اسکول شرو ع کرنے والے بچوں کی اکثریت کو نارویجن زبان پر عبور نہیں ہوتا جس کی وجہ سے انہیں پڑھائی میں دقت ہوتی ہے۔اس لیے ان تمام اسکول شروع کرنے والے بچوں کا نارویجن زبان پر عبور کا ٹیسٹ لیا جائے گا۔یہ بیان وزیر تعلیم ٹرینا اسکائے گرینڈانے دیا۔ وزیر تعلیم نے ...

Read More »

خاتون ٹیچر نے چند ماہ میں ہی 20کلوگرام وزن کم کر لیا، مگر کیسے؟ موٹاپے سے پریشان لوگوں کی مشکل آسان کر دی

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں لیکن بھارت میں ایک خاتون ٹیچر نے ایسے طریقے سے اپنے وزن میں 20کلوگرام کمی کر لی ہے کہ اس مشکل کو آسان کر دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس 28سالہ ٹیچر کا نام چیتنا مدان ہے جو دارالحکومت نئی دہلی کی رہائشی ہے۔ ایک وقت میں اس کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.