Breaking News
Home / 2020 / February

Monthly Archives: February 2020

سویڈش پاکستانیوں کا جذبہ ایثار

عارف محمود کسانہ بیرون ملک مقیم لوگ اپنے اولین وطن کے بارے میں بہت حساس ہوتے ہیں اور ان کی دلی تمنا ہوتی ہے کہ ان کا وہ ملک بھی ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار ہو۔ اہل پاکستان جہاں بھی رہتے ہیں ان کے دل اپنے ہم وطنوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور وہ ہمیشہ ان کی بہتری کے لئے ...

Read More »

سماجی میڈیا کا احاطہ!

(شیخ خالد زاہد) بہت مشکل ہے کہ ہم بغیر نافرمانی کئے اپنا سفر جاری رکھ سکیں ، یہ نافرمانی کا سفر گھر سے شروع ہوتا ہے ،معاشرے کی مختلف راہداریوں سے گزرتا ہوا اپنے رب کی نافرمانیوں تک پہنچ جاتا ہے ۔ نافرمانی ایک ایسا عنصر ہے جو باضابطہ زندگی میں دڑاڑیں ڈالتے ہوئے تھوڑپھوڑ کا سبب بنتا جاتاہے ۔ ...

Read More »

امولیہ سے وارث پٹھان تک عجب عالم بدحواسی ہے

نہال صغیر بنگلور میں ایک انیس سالہ لڑکی اس اسٹیج سے جہاں اسدالدین اویسی موجود تھے ’پاکستان زندہ باد‘ کا نعرہ لگاتی ہے ،اس سے پہلے کہ وہ مزید کچھ کہتی اس سے مائیک چھین لیا گیا اور ایک پولس افسر اسے گھسیٹ کر لے گیا لیکن وہ پھر کسی طرح چھوٹ کر واپس بنا مائیک کے ہندوستان زندہ باد ...

Read More »

احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کی تقریبات شروع، تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پاکستانی اداکار احد رضا میر اور اداکارہ سجل علی کی شادی کی تیاریاں زورو شور سے جاری ہے۔ اتوار کے روز احد رضا میر اور سجل علی کی ڈھولکی کی رسم ہوئی۔ اداکار جوڑی کی ڈھولکی کی رسم کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔  

Read More »

رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،شب معراج کب ہو گی ؟اسلامی دنیا سے بڑی خبر آگئی

رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیاہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم رجب المرجب بدھ 26فروری کو ہو گی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شب معراج اتوار 22مارچ ،اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہو گی ۔  

Read More »

پاکستانی معیشت کے بارے میں بالآخر وہ خوشخبری آگئی جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا

پاکستانی معیشت کے حوالے سے بالآخر وہ خوشخبری آ گئی جس کا ہر پاکستانی کو شدت سے انتظار تھا۔ دی نیشن کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی مالیاتی فرم ’کریڈٹ سوئس‘ نے حال ہی میں اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ پاکستانی معیشت میں بہتری آ رہی ہے اور وہ بحالی کے راستے پر چلنا شروع ...

Read More »

”سٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت یہ ٹیسٹ بھی لیا جائے“ قائمہ کمیٹی کی سفارش نے بڑے بڑوں کو سوچ میں ڈال دیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات نے سفارش کی ہے کہ تعلیمی اداروں میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کی جائے اسٹوڈنٹس کے ایڈمشن کے وقت اسٹوڈنٹس کا منشیات کا ٹیسٹ لیا جائے، انیٹی ناکورٹکس حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس وقت منشیات کے 7ہزار سے زائد کیس عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، منشیات ...

Read More »

”گانا لکھ لیا ہے ،ویڈیو زیرو بجٹ میں بنے گی “علی ظفر نے اعلان کردیا اور ساتھ ہی عوام سے بڑی مدد مانگ لی

معروف گلو کار علی ظفر نے پی ایس ایل کا گانا اپنے طور پر بنانے کا چیلنج قبول کرنے کے بعد اس پر تیزی کے ساتھ کام شروع کردیا ہے اور گانے کے بول بھی لکھ دئیے ہیں ۔نجی نیوز چینل سماءنیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ میرے پاس گانا بنانے کے لیے بہت کم وقت ...

Read More »

بھارتی فوج اور پولیس میں لڑائی، حیران کن خبر آگئی

متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے فوجی وردیاں پہننے کے معاملے پر پولیس اور فوج میں ٹھن گئی ہے۔ بھارتی فوج کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران داخلی سکیورٹی کیلئے دارالحکومت دلی میں فوج تعینات نہیں کی گئی تھی، پولیس اہلکاروں اور نجی ...

Read More »

عطاءاللہ خان عیسیٰ خیلوی کے چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبرآگئی

نامور لوک گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عطا اللہ خان عیسی خیلوی کو لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق عطا اللہ عیسی خیلوی کی کمر میں شدید درد تھا تاہم اب ان کی طبیعت پہلے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.