Home / 2020 / January / 29

Daily Archives: January 29, 2020

”میرے پاس تم ہو “ڈرامے نے سینماگھروں سے کتنے پیسے کمائے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ، ریکارڈ بنا دیا

معروف ڈرامے ” میرے پاس تم ہو “ نے بلندیوں کی نئی حدود کو چھو دیاہے جبکہ اگلے پچھلے تمام ہی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ،یہ پہلا ڈرامہ بھی ثابت ہوا جس کی آخری قسط سینماگھروں میں دکھائی گئی تاہم دلچسپی کا امریہ ہے کہ آخری قسط کے تمام شوز ہی مکمل طور پر بُک تھے اور ایک سیٹ حاصل ...

Read More »

ایشیا کپ پاکستان میں ہو کوئی اعتراض نہیں، ٹیم آئے گی یا نہیں؟ انڈین کرکٹ بورڈ نے بتادیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ اسے ایشیا کپ کے پاکستان ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم اس نے  ایشیا کپ کھیلنے کیلئے پاکستان میں ٹیم بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی 92نیوز اورڈان نیوزکی رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان میں ٹورنامنٹ کے انعقاد پر کوئی مسئلہ ...

Read More »

گجرات فسادات، 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے والے 17 انتہا پسندوں کی قسمت کا بھارتی سپریم کورٹ نے تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

بھارتی گجرات میں 2002 کے مسلم کش فسادات میں 33 مسلمانوں کو زندہ جلانے 17 انتہا پسند ہندوئوں کو آج بھارتی سپریم کورٹ نے رہا کردیا ہے۔واضح رہے کہ ان تمام انتہاءپسند ہندوئوں کو گجرات میں مسلم کشی کا الزام ثابت ہونے پر گجرات ہائی کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ ...

Read More »

2019میں امریکا نے افغان سرزمین پر کتنے بم برسائے؟انتہائی افسوسناک اعدودشمار جاری، بمباری کا ریکارڈ قائم

امریکی افواج نے گزشتہ برس دوہزار انیس میں افغان سرزمین پر اتنے بم برسائے ہیں کہ گزشتہ د س سالوں میں کبھی اتنی بمباری نہیں کی گئی۔ امریکی ایئر فورس کے سنٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق امریکا نے 2019میں 7,423بم برسائے جو گزشتہ دس سالوں میںکسی بھی ایک سال میں برسائے گئے بموں سے زیادہ ...

Read More »

چین میں کرونا وائرس ،برطانیہ نے وہ کام کردیا جو اب تک کوئی ملک نہ کرسکا

چین میں خطرناک وائرس کرونا کے پھیلاو کے بعد اقوام عالم اپنے شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے مختلف اقدامات کررہی ہے۔ اس حوالے برطانیہ نے وہ کام کیا ہے جو اب تک کوئی ملک نہیں کرسکا۔برطانوی حکومت نے برٹش ایئر لائن کی تمام پروازوں کو چین بھر کے سفر سے روک دیا ہے۔ سی این این بزنس کی رپورٹ ...

Read More »

خبردار ہوشیار،حکومت کی یوٹیوب چینل کیلئے لائسنس متعارف کروانے کی تجویز،فیس کتنی ہوگی سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

عمران خان کی حکومت یوٹیوب چینل کے لائسنس معتارف کروانے جارہی ہے جس کی فیس 50 لاکھ ہوگی اور اگرکوئی حالات حاضرہ پر وی لاگ کرتے ہیں توان سے ایک کروڑ روپے لائسنس فیس وصول کی جائے گی۔ سینئر صحافی روف کلاسرا نے ڈان نیوز کی ایک رپورٹ شیئر کرتے ہوئے اس کا خلاصہ تحریر کیا ہے کہ ’عمران خان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.