Breaking News
Home / 2020 / January / 28

Daily Archives: January 28, 2020

پشاور میں شارخ خان کی کزن ” نور جہاں عرف منی“ انتقال کر گئیں

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نور جہاں عرف منی 52 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کر گئیں ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی چچا زاد بہن نور جہاں کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اور ان کا انتقال پشاور میں ہوا۔ وہ پشاور کے قصہ خوانی بازار کے ...

Read More »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق

)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک مریض بھی کنفرم نہیں، سر درد، بخار، کھانسی، سانس کی تکالیف علامات ہیں، 100 میں سے 97 مریض بچ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا ...

Read More »

چین سے پھیلنے والے خطرناک ترین وائرس کی عرب ملک پر دستک،پورا خاندان متاثر

چین سے پھیلنے والا خطرناک ترین وائرس کرونا متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا۔اماراتی محکمہ صحت کے مطابق چین سے آنے والا ایک خاندان اس وائرس سے متاثرہ ہے اور انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ  اردو نے بتایا ہے کہ اماراتی حکومت کی جانب سے کرونا وائرس کی وہاں موجودگی کا باقاعدہ اعلان کردیاگیاہے۔وزارت صحت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.