Breaking News
Home / 2020 / January / 27

Daily Archives: January 27, 2020

ڈھائی لاکھ روپے کی دنیا کی سب سے مہنگی ڈبل روٹی، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ آپ بھی جانئ

سپین کے صوبے میلاگا میں مورینوز پین پینا نامی بیکری ہے جو بریڈ اور پیسٹریاں بناتی ہے۔ یہ بیکری ایسی ڈبل روٹی بھی بناتی ہے جو شاید دنیا کی مہنگی ترین ڈبل روٹی ہے۔ دی مرر کے مطابق اس ڈبل روٹی کا نام ’گولڈن لوف‘ ہے جس کی قیمت 1200پاﺅنڈ(تقریباً 2لاکھ 42ہزار روپے) ہے۔ اس ڈبل روٹی کی ترکیب میں ...

Read More »

کرونا وائرس کے دنیا میں پھیلنے کا خدشہ،تیل کی قیمتیں اتنی زیادہ کم ہوگئیں کہ یقین نہ آئے

چین میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے دنیا میں پھیلاﺅ کے خطرے کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں ناقابل یقین حد تک تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پیر کے روز انٹرنیشنل بینچ مارک برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 8 فیصد کمی ہوئی اور یہ 58 اعشاریہ 99 ڈالر فی بیرل کے ...

Read More »

منظور پشتین کی گرفتاری، افغان صدر اشرف غنی بھی میدان میں آگئے، ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی حیرت ہوگی

  افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی شہری اور پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ انہیں منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری پر سخت تشویش ہے، وہ اس معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے ظاہر کیے گئے ...

Read More »

ترکی میں مفت تعلیم کا شاندار موقع

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ آئندہ تعلیمی سال 2020ء کے لئے ترک گورنمنٹ نے سکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فل فنڈڈ سکالرشپ ہے جس میں : 1- ایک بار آنے جانے کا ہوائی ٹکٹ 2۔ آپ کی اپنی پسند کی یونیورسٹی میں مفت داخلہ 3- مکمل ڈگری کی فیس معاف 4- ڈگری کے مطابق ماہانہ وظیفہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.