Home / 2020 / January / 23

Daily Archives: January 23, 2020

” ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کو حدود میں رہنا چاہیے “

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پابندی کامعاملہ زیر غور نہیں آیا تاہم ٹک ٹاک اور ٹوئٹراستعمال کرنے والوں کوحدود میں رہنا چاہیے۔نجی ٹی وی کے ایک انٹر ویو میں شیخ رشید نے کہا کہ ٹک ٹاک اور ٹوئٹر کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں کرناچاہیے، وفاقی کابینہ ...

Read More »

“بابا کچھ لیکر آئے اور ہمیں . . . ” مقروض شخص کی خودکشی لیکن معصوم بچی نے کیا بتایا؟ جان کر ہر آنکھ بھر آئے گی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران 3 افراد غربت اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کر چکے ہیں۔گزشتہ روز دہلی کالونی میں قرضوں میں ڈوبے ہوئے شخص نے زہریلا شربت پی کر خودکشی کرلی اور دو بچوں کو بھی زہریلا شربت پلا کر مارنے کی کوشش کی۔کراچی کی دہلی کالونی میں 2 بچوں کے باپ نے زہریلا شربت پی ...

Read More »

پاکستانیوں کیلئے نئی پریشانی ، حج اخراجات میں کتنے اضافے کی تجویزآ گئی؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

روپے کی قدر میں کمی اور ایئرلاینز کے کرایوں میں اضافے کے سبب وزارت مذہبی امور نے حج پیکج میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے اضافے کی تجویز دے دی۔ سیکرٹری وزارت مذہبی امور مشتاق بھرانہ نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے اجلاس میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ اس سال ایک لاکھ 79 ہزار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.