Daily Archives: جنوری 21, 2020

معمر افراد سچی اور جھوٹی خبروں کی پہچان نہیں کر سکتے

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق بیشتر معمر افراد سوشل میڈیا میں لگنے والی خبروں کی سچائی پہچاننے سے قاصر رہتے ہیں جس کی پانچ وجوہات معلوم کی گئی ہیں۔ ۱۔اکثر معمر افراد کے پاس ڈیجیٹل میڈیا کی معلومات کم ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ سچی اور جھوٹی خبر کا فرق معلوم کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔ ۲۔انہیں ...

Read More »

شامی جنگ میں شریک نارویجن عورتوں کو سزا دینے کی تجویز

سابقہ نارویجن وزیر خارجہ یاگے لینڈ نے مقامی اخبار میرا وطن سے دوران گفتگو کہا کہ وہ نارویجن عورتیں جو شام کی جنگ میں حصہ لے رہی ہیں ناروے کی سیکورٹی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔اس لیے ہمیں انہیں ناروے واپس لا کر یہاں کے قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ بات پہلے ...

Read More »

ناروے میں پاکستانی کمیونٹی کے نو جوانوں کے گھر بسانے کے مسائل اور انکا حل

خوشبخت جہاں آجکل ناروے میں بسنے والے پاکستانی خوشحال اور کامیاب معاشی زندگی گزار رہے ہیں۔ہ افراد جو یہاں محنت مزدوری کی غرض سے آئے تھے اب انکی اولادیں پڑھ لکھ کر اچھے عہدوں پہ فائز ہیں۔لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس وقت ناروے میں بسنے والے پاکستانیوں کی تیسری نسل کئی معاشرتی مسائل کا شکار ہے۔نئے دور میں بدلتے ...

Read More »

پاک فوج نے میزائل چلانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ، کتنے کلومیٹر تک مار کرتاہے اور کیا خصوصیات ہیں ؟ زبردست خبر

پاکستان نے زمین سے زمین پر مارکرنے والے بلیسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کر لیاہے ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیاہے کہ غزنوی میزائل 290 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ وہ اپنے ساتھ ہر قسم کے وار ہیڈ لے جانے کی خصوصیت ...

Read More »

چین میں ہلاکتوں کا سبب بننے و الے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کا خدشہ لیکن اس کی علامات اور علاج کیا ہے؟ تمام تفصیلات سامنے آگئیں

چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا پراسرار کورونا وائرس اب ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی پھیلنے لگا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہوبائی کے دارلحکومت ووہان میں کورونا وائرس سے 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 547 تک پہنچ گئی ہے۔اطلاعات کے مطابق چین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.