Daily Archives: جنوری 20, 2020

اس خاتون کوایف آئی اے نے بیرون ملک جانے سے روکدیا لیکن یہ دراصل کون ہے؟

ایف آئی اے نے ویمن ڈیمو کریٹک فورم بلوچستان کی صدر اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم کارکن جلیلہ حیدر کو لاہور ایئر پورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا، ان کا نام واچ لسٹ میں شامل تھا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ایف آئی اے نے ڈبلیو ڈی ایف بلوچستان کی صدراور انسانی ...

Read More »

آٹابحران ،اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آٹے کے بحران سے نمٹنے کیلئے 3 لاکھ ٹن گندم درآمدکرنے کی منظوری دیدی،ترجمان وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ پہلا جہاز گندم لے کر 15فروری کو پاکستان پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے ...

Read More »

پاک فوج کو سروسز کی بہتر فراہمی کیلئے نیا کنٹرولر دفتر کھولنے کا فیصلہ

ملٹری اکاﺅنٹس ڈیپارٹمنٹ نے پاک فوج کیلئے اپنی سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے جہلم میں اپنا نیا کنٹرولردفتر (سی ایم اے جہلم) کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ، نئے دفتر کیلئے کنٹرولر اور ڈپٹی کنٹرولر کی پوسٹوں کی تخلیق کیلئے کیس وزارت دفاع کے ذریعے فنانس ڈویژن کو بھجوا دیا گیا ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ملٹری اکاﺅنٹنٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.