Home / 2020 / January / 19

Daily Archives: January 19, 2020

”جب محلے میں جاتا ہوں تو اپنی اوقات میں ہوتا ہوں“

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ جب میں محلے میں جاتا ہوں تواپنی اوقات میں ہوتا ہوں، میرے پاس سائیکل ہے ، تمام تنور والوں کے پاس جاتا ہوں۔ اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ میرے پاس سائیکل ہے ، تمام تنور والوں کے پاس جاتا ہوں، تنور ...

Read More »

پی ایس ایل سیزن 5 ، افتتاحی تقریب اور فائنل میچ کی کم سے کم ٹکٹ کتنے کی ہو گی قیمتیں سامنے آ گئیں

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 5 کاآغاز20 فروری کو کراچی سے ہوگا جس کی ٹکٹوں کی قیمت بھی سامنے آ گئی ہے ۔ انتظامیہ کا کہناہے کہ ملک بھر میں تیس سے زائد مراکز پر ٹکٹیں دستیاب ہوں گی ، سب سے مہنگے ٹکٹ افتتاحی میچ کے رکھے گئے ہیں جن کی قیمت ایک ہزار سے چھ ہزار روپے تک ...

Read More »

مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی، انتظامیہ نے تحفے میں کیا کچھ دیا ؟ خبرآگئی

کیرالہ میں 100سال پرانی مسجد میں ہندو جوڑے کی انوکھی شادی کا انعقاد کیا گیا۔وزیراعلیٰ کیرالہ کے مطابق یہ یکجہتی کی مثال ہے جبکہ مسلم جماعت کمیٹی کے سیکرٹری کا کہنا ہے کہ ہندو جوڑے کو تحفے کے طور پر سونا اور 2لاکھ روپے دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، کیرالہ کی ایک 100 سال پرانی مسجد میں مذہبی ہم ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.